دوریاں بڑھتی گئی اور پھر...!!
اس نے وہ بھی سنا جو میں نے نہیں کہا...🔥💔
ہے عجب چیز یہ "شرافت " بھی ۔۔
اس میں "شر" بھی ہے اور" آفت" بھی ۔۔۔🔥
خاک ڈالوں میرے مقدر پر ...
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا...
...جون ایلیا...
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا ہے
کتنا رویا تھا میں تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
خواہشوں نے یتیمی کاٹی ہے
الفتیں، کمسنی سے بیوہ ہیں
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....💔
💔کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے
بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔
لوگ میری شاعری کو اتنی شدت سے پڑھتے ہیں
جیسے انکو بھی میری طرح کسی بے وفا سے پیار ہوا تھا
اتنا قریب ہو گیا تھا.
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا..💔
شاعری چھوڑ لڑکے اداکاری سیکھ....!!!!
شاعروں پر کہاں لڑکیاں مرتی ہی....!!!!
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
وہ تھی کہ ! لوگوں کی باتوں سے کان بھرتی رہی 🥀
میں چیختا ہی رہا ! بس تمہیں میسر ہوں..💔
جاتے ہوئے اس کو بھی ملال نہیں تھا،،،
میں نے بھی مڑتے ہوئے سگریٹ لگالی۔۔۔
وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ🖤
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ🖤🚬
🔥سرکار
سگریٹ, تنہائی , تیری یاد اور شاعری
تیرے بعد مجھ کو سنبھالے ہوئے ہیں 🖤💯
قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔
جون ایلیاء
کس کس کو صفائیاں دوں
بس برا ہوں بات ختم ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain