نام نہیں لینا چاہتا...💔🙏
پر تھے سب مطلبی 🖤
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا •
وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا 💔
*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ❣* ..!!
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے❣* ..!!
جب درد عروج___ پہ ہو..
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!!♦️
کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا
دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے
جون ایلیاء
اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے
جون ایلیاء
لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے
ہونٹوں سے سگریٹ لگا لیجیۓ..🔥
ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥
جون ایلیا ء
وہ جو رہتی تھی دل محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں
جون ایلیاء 📖
🚬🚬🚬
اس کے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ !
اب فقط_________ یاد پر گزارا ہے
ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی
جون ایلیاء
دل کی ضد تھی کہ فقط تجھ کو ہی چاہوں ورنہ۔۔!!
شہر گلگت میں حسینوں کی کمی تھوڈی تھی۔۔!!
یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو,
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.
تیری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں
جون ایلیا
رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔
🥀
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔
تو کیا جانے کہ اک گنہگار لڑکا
تیری نتھلی پہ دل ہارا ہے-
کیا ستم ھے اب تیری صورت
غور کرنے سے یاد آتی ھے !!!
میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑتا ہوں🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain