خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!
مانتا ہوں غیر نے میری برائی کی مگر
آپ کو کیسے وہ سب سننا گوارا ہو گیا
ہمارے درمیان جو تعلق تھا
آج اُسی تعلق کی برسی ہے 💔
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا ❤
وہ ہاتھ چوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
۔
وہ ہاتھ دیکھنا تم ، روٹیاں جلائے گا۔۔
تیرے ہاتھوں کے سَنوارے ہوئے بَالوں کا ..!
آ دیکھ،..! میں نے کیا حَال بَنا رکھا ہے ..!
ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا
*اس ایک شخص کی جدائی سے*
*ہر اک شخص ــــــ زہر لگتا ھے*
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں۔۔۔۔؟❤️
اپنی آنکھوں سے کہو۔۔۔ بات کریں۔۔۔۔!!❤️
اُسے احساس دِلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکی،
میری محبت میرے منہ پہ مار دیتی ہے!!
_"🌸🔥
لوگوں سے کیا,,,,,, شکایت..!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں..
💕
مرشد ! ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد ! وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے ،
جب دیکھا اُسے روتا کسی اور کے لیے
مَیں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہو گی.....!!
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain