Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی
ہائے،وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا
جون ایلیاء

Ayan_Huscyn
 

تم جہیز میں ............تربیت لے کر آنا*
ہم حق مہر میں ....تمہیں عزت دیں گے

Ayan_Huscyn
 

آئنہ ٹوٹ بہھی تو سکتا ہے__!!!
.
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا__!!!
جون ایلیا۔۔۔۔۔

Ayan_Huscyn
 

کمرے میں سگرٹوں کا دھواں اور تیری مہک
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو

Ayan_Huscyn
 

وہ جو میت پہ رونے آئے ہیں
ان کے ہونٹوں کی سرخیاں دیکھو
🔥👀

Ayan_Huscyn
 

خیالِ یار کی ہر اِک آہ پے سگریٹ
دھواں دھواں ہے میری زندگی یقین مانو 🚬

Ayan_Huscyn
 

🍁
- وہ باپ کی اکلوتی بیٹی تھی:❤️ 🙂
سسرال والے کہہ رہے تھے کہ تیرے باپ نے دیا ہی کیا ہے؟

Ayan_Huscyn
 

آپ کے پاؤں اور زمین پر ۔۔
میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا
🙌❤💔

Ayan_Huscyn
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ھیں

Ayan_Huscyn
 

تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے
میرا عشق ننگے پاؤں
🖤😰

Ayan_Huscyn
 

جان کچھ اور مانگ لے مجھ سے
کون دیتا ہے آخری سگریٹ

Ayan_Huscyn
 

#سرکار
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں

Ayan_Huscyn
 

تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے..!!
پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا..!!
⁧‫#جون_ایلیا

Ayan_Huscyn
 

تماشہ آج_____ کُچھ لَمبا چَلے گا
تُمہاری یادیں میک اَپ کر رَہی ہیں
ساقی🔥🔥

Ayan_Huscyn
 

خواب پورا بتا نہیں سکتا
آپ کو بے حجاب دیکھا ہے...

Ayan_Huscyn
 

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!

Ayan_Huscyn
 

یہ درد کم کیوں نہیں ہوتا
اے زندگی تو ہی ضد چھوڑ دے💔

Ayan_Huscyn
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

Ayan_Huscyn
 

آج تُمہارے لبَوں کی نیّت کرکے 🌺
ایک خوُبصورت گُلاب چُوما ہَم نے 🌹

Ayan_Huscyn
 

آپ نے آنے میں کیوں تاخیر کی
ہَم یہَاں اَپنی گھڑی سے لَڑ پَڑے