جون ہم بھی شریف آدمی نکلے...
ایک ہی شخص کے ہو کے رہ گئے....
جون ایلیاء
اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺷﻌﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮔﺰ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ، ﺳﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
تیری خشبو ہی نہیں جاتی٠٠
جسم اپنا اتار پھینکوں کیا؟
ھاے وہ تیری قسمیں، تیرے وعدے••؟
ابلیس بھی دیکھ کر مسکراتا ھوگا•••
یہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
کاش تم راستے میں مل جاؤ
مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے
(جون ایلیا)
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے
🙇
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی
" ایک دفعہ کا زکر ہے
" ہم کسی پہ مرتے تھے
اس کے جھمکوں کے ساتھ جانے کیوں
میرا دل دائیں بائیں ہوتا رہتا ہے.❤️
کیا میں دفنا دوں دل کو ..؟
یہ آپ پہ مر مٹا ہے..🙈😉❤️🤔🤔
Just Words🙂
تیرا یوں ______________ دیکھنا
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے
یہ دل _________دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے.
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
ستر حوروں کی سُریلی آوازیں.
ایک تیری ہائے پہ قربان جاناں..♥
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ__ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ
موت کا انتظار کون کرے۔۔۔۔.
آو اک دوسرے پہ مرتے ہیں۔۔۔۔.
(جون ایلیاء)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain