تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے __ میں مر جاتے....
#چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے __
#ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں__
جون ہم بھی شریف آدمی نکلے...
ایک ہی شخص کے ہو کے رہ گئے....
جون ایلیاء
آگ سے کهیلنا هے شوک اپنا ,,
اب تیرے خط جلاے جاینگے ,,
ج و ن
نئے دور کی حسین لڑکیاں
غزلیں پرانی سنتی ہیں"_🔥💔🔥
تم وہ گڑیا ہو جسے گاؤں کے میلے بچے
چھونے لگتے تھے تو میں چھین کے لے جاتا تھا♥♥
جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں..
آج دل نہیں لکھنے کو
ایسا کیجیے ، سمجھ لیجیے💔
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں؟
دل میری جاں، مر گیا کب کا
تین ہی مسئلے تو ہیں میرے ✨💕
سگریٹ ، شاعری اور آپ سے عشق 🔥
گلے ملنا نہ ملنا تو تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کررہا ہے
*تہذیب حافی*🔥
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
یہ کیوں ہر طرف اداسی ہی اداسی ہے
یہ درد محبت کے کون لکھتا ہے
نکالو قبر سے اور لگا دو سولی
ایسی باتیں تو 'جون' لکھتا ہے 😞😞
جون ایلیاء?
اتنا لکھوں گا تیرے بعد ترے بارے میں
آنے والوں نے تجھے پہلے سے دیکھا ہوگا
شعر کہتا ہوں سلگتا ہوں بہت ہنستا ہوں
اس سے زیادہ تو میں برباد نہیں ہو سکتا ۔
مرشد ہمارے زہن گرفتار ہو گئے
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا چلا جاؤں گا 🖤🔥
بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
یہ سسکیاں تو___محبت کی دین ہوتی ہیں
وہ جھوٹ کہتی ہے کھڑکی میں ہاتھ آیا ہے
"محبت" کیا ہے؟ اہلِ علم جانیں!
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain