وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دل کا انتخاب کر بیٹھا
🔥
ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﮮ ﺩﻝ .. ❤
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻦ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ؟؟
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں۔۔۔۔!
" میرے چہرے پہ ٹھہری اک ہنسی تم ہو! ❤️•
ہاۓ، وہ بولتی ہوئی آنکھیں
اُن کو سنتا ہوا یہ کمبخت دل
گِلے شکوے ختم جناب!
اب صرف خاموشیاں ہی رہیں گی 🖤🔥
یہ بھی پُل صراط سے گزریں گےکیا؟
جنہوں نے زندگی میں ہی جہنم جھیلی ہو
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے💔
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے
اس سے رشتہ عجیب ہے میرا
ایک محبت کا,ایک جدائی کا
میں چاہتا ہوں اس سے ملوں تو مر جاؤں
وہ میری آخری خواہش کا معجزہ دیکھے
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں
ٹھہرے دکھ کو۔۔۔!!!
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پر
مر جاتے ہو۔۔۔۔!!!!🍂🍂
ایک چَشمِش ہمارے بھیجے میں
ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے بیٹھی ہے
ہائے !! کتنی خوبصورت ہو تم
ہائے !! تم نے بھی خاک ہونا ہے
یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔
قرار ملتا ہی نہیں______تیرے بغیر
ہم سج سنور کر بھی اداس رہتے ہیں
آپ کو کون "تم" پکارے گا ؟
آپ کس کو کہا کریں گی “آپ”
قتل آدم گناہ کبیرہ ہے__محترمہ
خدا کےلیے سنبھالیے اپنی آنکھیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain