کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں
ہر کسی کا سر درد ہوں میں😣
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے دل
اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کادرد ھے💕💕
وہ اکثر پوچھتی تھی،جی سکو گے؟
میں اکثر سوچتا ہوں،مر گیا کیا؟
"- تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے....!!!!
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے....!!!!
دو کلاس پیچھے تھی مجھ سے
.
.
آج تین بچوں کے ساتھ آگے ہے..🙈😂
سونپ کر مجھے دِن #محرم کے
.
.
خُود وہ کہیں #عید کررھا ہوگا..😢😢
حوریں ھلکان ہوئی جاتی ہیں
شیخ آمادہ ھی نہیں مرنے کو
سانولے رنگ کی ، اِک موہنی صُورت....!!!!
!.!
ڈس گئی ، اپنے تکلم کی ادا سے مجھ کو....!!!!
باتیں کہا کچھ کہتی ہے
.
.
خاموشی مار دیتی ہے..!!
جھکڑا ہوا تھا زندگی نے اُسے..
سرہانے موت بیٹھی رو رہی تھی...
اس کے نام کے همنام سے بھی لڑپڑوں میں
.
.
تونے رکھا هی کیوں نام آخر اس کے نام جیسا..!!
ترکِ الفت سے کیا ہوا حاصل
.
.
تب بھی مرتا تھا اب بھی مرتا ہوں..!!
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
.
.
میں فقط شعر سناؤں گا..... چلا جاؤں گا..!!
تیرے آنے کی خبر سنتے ہی، گھر کی چیزیں....!!!!
کھبی رکھتے ہیں، اٹھاتے ہیں، بدل دیتے ہیں....!!!!
اِدھر الجھی پڑی ہے زندگانی
.
.
اُدھر زلفیں سنواری جا رہی ہے..!!
شدت عشق کے باوجود...
اب تعلق صرف "چپ" کا ہے...
چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ
.
.
ترا خیال مری جان لے بھی سکتا تھا
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,..,
شاعری چھوڑ لڑکے اداکاری سیکھ....!!!!
شاعروں پر کہاں لڑکیاں مرتی ہی....!!!!
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
.
.
میں فقط شعر سناؤں گا..... چلا جاؤں گا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain