آنکھیں مجنوں ہوں تو
چائے بھی لیلٰی لگتی ہے
تم بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہوگئے اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخم ناسور ہوگئے___ اب تو-🙏
مُرشد ہمارے پاس بس ایک شخص تھا
.
.
مُرشِد وہ شخص بھی تقدیر لے اوڑھی..
بغیر غرض کے ہر دو منٹ میں چار دفعہ
وہ باؤلی مجہے (آیان) بُلا کے دیکھتی ہے
حیدر عبّاس
سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔
بہت بھیڑ تھی انکے دل میں💔
خود نا نکلتے تو نکال دیے جاتے
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا.....🔥❤️
کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے
.
.
اب اکٹھے ھیں تو تصویر بنا لی جائے..!!
میں تیرا معاملہ #خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
.
.
وہ #رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے
"کہنے لگے وہ مجھ سے کہ آپ بدتمیز ہیں
میں نے کہا حُضور نہایت بھی بولیے
شہرت بہت سُنی ہے ریاضی میں آپ کی
.
.
طُولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیئے..!!❤
ہم نے ہی دیوتا بنا ڈالا
عشق ورنہ فقیر پیشہ تھا
#💔
ہم نے ہی دیوتا بنا ڈالا
عشق ورنہ فقیر پیشہ تھا
#💔
مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت
تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں
عشق میں ہار جانے والوں سے...
اے خدایا حساب مت لینا
#💔
وہ معصوم، نماز,روزہ کی پابند.....!!!!!
!...!
میں سر پھرا، باغی، آوارہ شاعر....!!!!
میری شاعـــــــری ہے زخمــــــوں پے مرھم کی طرح
.
.
مرض عشق میں مبتلا لوگوں میرے قریب قریب آؤ
خُدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر،
.
.
مگر دعا ہے کہ تُو میرے لیٸے ترسے.!
ہاں یاد ہے مجھے وہ #دو دن کی #محبت
.
.
ہم پر بھی کسی #شخص نے #احسان کیا تھا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain