خُدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر،
.
.
مگر دعا ہے کہ تُو میرے لیٸے ترسے.!
اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاؤں گا!
میں اُسکے بعد تیرا گاؤں چھوڑ جاؤں گا
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
*مرشد جون ایلیاء*
تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ مے تیرے ہاتھ رکھوں۔
تم پر جچتی ہی نہیں ______ شرمندگی..!!
اپنی نظریں اٹھاؤ ______ جاؤ معاف کیا..!!
زہر ایجاد ھو گیا ایک دن 😒
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے 😐
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر، ہوگیا ہو تو چلیں؟😔
: میری راتیں مجھے اکثر.......!!
سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا۔۔۔!!!
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے۔۔۔!!!
"آدمی اچھا تھا"
یہ لفظ سننے کے لیئے مرنا پڑتا ہے۔
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے
پھر اس کا دل❤️
اور میری آنکھیں بھر گئی 👀
ہجر کا کیاجواز دو میں تمہیں💔
میری قسمت میں تو نہیں تہا بس💔
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے ۔۔۔
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا ۔۔۔
جون ایلیاء ۔۔
بچھڑنا کوئی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا💔
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر، ہوگیا ہو تو چلیں؟😔
غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا۔۔۔!!!
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے۔۔۔!!!
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
۔
۔
ہوس بہشت کی دوزخ کا ڈر ابھارا گیا۔۔
ہاں یاد ہے مجھے وہ #دو دن کی #محبت
.
.
ہم پر بھی کسی #شخص نے #احسان کیا تھا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain