مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا...😓
جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا...
کیسے کہوں کہ وہ غمِ الفت فریب تھا
کیسے یقیں کروں کہ زلیخا چلی گئی
جون ایلیا
تو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے.....!!!
تو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا....
یا اک فریب ہے محبت ۔
یا میرے نصیب میں نہیں ہے۔
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
*جون ایلیاء*
لفافے پر لکھا ہے " آخری خط "
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں
میرے چومے ہوۓ ہاتھوں سے
اوروں کو خط لکھتا ہوگا .✍
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا
مر نہ جاؤں تھکن سے صاحب...*
سر پہ ماضی اٹھاۓ پھرتا ہوں...*
-لوگوں کے چہرے • ماشاءاللہ🥀
اور لوگوں کے دل • استغفراللہ-🖤
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مر مر تراش لینا تھا پھر
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجا ڑ دیتا ہے۔
ادھورے پن سے گھبرا کر آخر
میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو۔💞
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا...
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا ایا
لبوں کو سی لیا لیکن
صبر آنکھوں سے نہ ہوا
میرے جلتے مکان کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ مجرم ہیں
محبت دونوں ہی بہت کرتے تھے ،
میں اس سے ___ اور وہ کسی اور سے ؟
پتہ ہے میں کیا چاہتا ہوں کہ ۔۔۔
تجھے میری قبر بھی نہ ملے ۔۔۔🙏
خواب پہلے بساے آنکھوں میں
پھر اس نے معزرت کر لی ۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain