لفظ کریں گے اشارہ جانے کا ۔۔۔
تم میری آنکھیں پڑ لینا اور رک جانا 🔥❤
ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے..
ہم مصیبت میں کام آتے ہیں💔
جون ایلیا
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔
بُہت مُحبت تِھی تُم سے...
تِھی کا مطلب تُو جانتے ہی ہو نہ...
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں🔥🖤
.پہلے جیسا نہیں رہوں گا میں
صلح بےکار ہے ہمارے____بیچ
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا ۔
❤️
بہا کر لے گیا سیلاب سب کچھ!!
فقط! آنکھوں کی ویرانی بچی ھے
اعلان کچھ یوں ہو گا مسجد میں میرا
مرا ہوٕا لڑکا آج انتقال کر گیا
ویسے انمول ہیں کئی پتھر
اس کے دل کا مگر جواب نہیں
میری عمر بھی لگ جائے ان کو
میرا دل لگا ہوا ہے جن سے❤
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
- کیا حواء کی بیٹی کیا ابن آدم،
جس کا دل چاہتا ہے اک دوسرے سے کھیلتا ہے۔
میرے حال پے، میری بےبسی
مجھے یوں ہنسا، کہ میں رو پڑوں
دل کا ــــــــــــــــــــــ صدقہ اتارو صـــــــاحب
ہر بار ــــــــــــــــــــــــــــــــــ ٹوٹ جاتا ہے
آئیے نا سمیٹئے مجھ کو
دیکھیئے نہ بکھر گیا ہوں میں
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
پھر یوں ہوا کہ بھول گئے اس کا نام تک....❤
جتنا قریب تھا اسے ______ اتنا الگ کیا...❤
اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain