.پہلے جیسا نہیں رہوں گا میں
صلح بےکار ہے ہمارے____بیچ
لفظ کریں گے اشارہ جانے کا ۔۔۔
تم میری آنکھیں پڑ لینا اور رک جانا 🔥❤
پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار مان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا
میرے اجداد عشق والے تھے.....
میں محبت میں خاندانی ہوں....
اک تیرا لہجہ یاد رکھنے کو
اب میں چاۓ بھی کروی پیتا ہوں
💕لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!💔
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔
تجھے پسند نہیں، ورنہ اے شفق زادی...
میں ٹھیک ٹھاک ہوں، اچھا دکھائی دیتا ہوں..
لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں🙈
تم اچانک کہیں سے آ جاؤ۔
ڈوب جانے سے کون ڈرتا ھے
ایسی آنکھوں میں خود کشی ہائے۔
.¥.
خواہشوں نے یتیمی کاٹی ہے
الفتیں،کمسنی سے بیوہ ہیں٠
ایک تم ہی نہ ملے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے!.
اُس کو بتاؤ، فرق کوئی بهی نہیں پڑا
اُس کے بغـیر دن بڑے اچهے بهلے کٹے
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب سمجھنا سیکھ جاؤ تم....!!
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain