اتنا تو اثر ھوگا ھماری یادوں میں
کبھی کبھی تو بنا بات بھی مسکراو گے❤
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم...!!!
#
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی تھی🔥
اتنا آسان نہیں تھا بچھڑنا
میں سچ میں رو پڑا تھا💔
آخری نیند خوب سوئیں گے
در پہ دستک کی امید تمام شُد
میری سب امیدوں کا قاتل
وہ تیرا آخری لفظ___خدا حافظ
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے۔*
*دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں🔥*
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے..
لذت ہجر بھی غضب شے ھے..؟
؟
ھم تجھے بار بار کھوئیں گے...
مُرشِد ہمارے پاس بس ایک شخص تھا_____
مُرشِد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی____
زاہد وہاں شراب بھی ہے اور حور بھی...
جنت میں بس ہم سا گنہگار چاہیے.💔
عشق جب روح سے ہو....
تب ہر روپ با کمال لگتا ہے..
کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر
کسی کے وسطے روے بہت ہیں_🔥 💔
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔
جس محبت میں سب_______جائز ہوجائے
وہاں محبت_______جائز نہیں رہتی💔💔💔
ایسی غربت کو خدا غارت کرے
پھول بھجوانے کی گنجائش نہ ہو
میں ڈوب کے ابھرا تو بس اتنا ہی دیکھا 🔥
اوروں کی طرح وہ بھی کنارے پر ہی کھڑا تھا 🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain