قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا___!!
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!
غائبانہ سلام ھو آپ کو
نام آپ کا ھم لے نھیں سکتے
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!
....لفظ کریں گے اشارہ جانے کا...
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا!!!❤ ❤
*لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر*
*چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،*
♠
ﻣﯿﮟ ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﭘﺘﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍِﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﺮﻭﮞ____!!!!🌹🌹🌺🌺
ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ_____ﻣﯿﺮﺍ ﯾﺎﺭ ﺗﻮ ﮔﺰﺭﮮ....
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں۔۔
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا۔۔
اسے دیکھا نہیں ہے کئی دنوں سے !!!!
آنکھیں بیکار ہی نہ ہو جائیں کہیں !!!!
🎉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain