4🌹sab sister ko
جینے والوں کی قدر کیجئے
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا!
🌹❤️🌹
گلابــــ نہـیں حجابـــــ دیجئــے
نہ آخـرتـــ اپنی خرابـــ کیجئے
A silent massage for 14Feb...💯♥

میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشان تو دیکھو۔۔۔،
کس طرف لوٹ گیا___خواب میں آیا ہوا شخص۔؛:
السّلام علیکم!
🍃 صبح بخیر 🍃
جمعہ مبارک
بیان کی سچائی بہت اثر رکھتی ہے،
کہ ہم جو الفاظ بول رہے ہیں وہ ہمارے دل کے کتنے قریب ہیں۔
فریب کے ہیں یا سچ کے۔
اسی لیے دعاؤں کی تاثیر عام گفتگو کی تاثیر سے زیادہ ہوتی ہے۔ 💕
☀️Good morning☀️
🙂Jumma Mubarak ho sab ko🙂
🌸Aslam o Ailkum🌸

Usne kaha kon hai
Mane kaha chaht teri
Usne kaha dekheti ti hai kia
Mene kaha sort teri
Usne kaha chahti hai kia
Mene kaha mohbat apki
Usne kaha pachte gi
Mene kaha qismt meri❤️❤️
Muje dil se na bolana chaye roke ya zamna ter ben mera jevina kuch nhi kuch nhi❤️❤️
Aslam o Ailkum
*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.
😔
🌸Namz time🌸
Me bi prne lgi hun
Ap Sab bi jao Namz paro
تجھ سے جڑا ہر ایک حوالہ پسند ہے
دل بھی عجیب چیز ہے، کیا کیا پسند ہے
اِس کے تمام تلخ نتائج کے باوجود
اک شخص ہے جسے مرا غصہ پسند ہے
کیسے بنے گی بات ہماری بتائیے
میں دھوپ، اور جناب کو سایہ پسند ہے
میں تجھ کو لکھ رہا ہوں سنہرے حروف میں
یوں بھی کہ تجھ کو رنگ سنہرا پسند ہے
رشتے ناتے پرسکون جھیل کی مانند ھوتے ہیں ، اس میں جب کبھی کوئی غلطی فہمیوں کا پتھر پہنکتا ھے تو وقتی لہریں پیدا ھو کر تحلیل ھو جاتی ہیں ۔ جس سے جھیل کا سکون پھر سے بیدار ھو جاتا ھے ۔۔
پروردگار سب پر اپنا کرم فرمائے
آمین🌸🌸🌸🌸🌸
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو..!!
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے..!!
❤️❤️
اپنــے دل سے بوجـھ اتاریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپکو کیا بات
پریشــان کر رہی ہـے؟؟😔😔
اس انسان پر بھروسہ کرو جو آپ کی دو باتیں جان سکے
۱. مسکراہٹ کے پیچھے دکھ
۲ .غصے کے پیچھے پیار
🌸( حضرت علی علیہ السلام)🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain