محبت کسى کى ریاست نهیں هوتى.
موت کسى کى امانت نهیں ہوتى
همارى عدالت میں قدم سوچ سمجه کر رکهنا.
یهاں دل توڑنے والے کى زمانت نهیں هوتى.
🌸Aslam o Ailkum🌸
میرے پاس تمھاری یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ساجن❤️
تم چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو❤️
Aslam o Ailkum
کرم ہی کرم ہے کرم ہی کرم ہے
ہُوں اُنﷺکا گدا کیا ، یہ اعزاز کم ہے
کرم ہی کرم ہے کرم ہی کرم ہے
شب و روز اُلفت کا اظہار کرنا
حضورﷺآپ سے پیار بس پیار کرنا
یہی میرا ایماں یہ میرا دھرم ہے
کرم ہی کرم ہے کرم ہی کرم ہے
بنا دیجئے بگڑی شاہا آج مِری 💖💖
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
حالات جیسے بھی ہوں اللہ سے دعا مانگتے رہو!معجزے ہونے میں دیر نہیں لگتی💯❤
۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
قرآن پاک میں 30 سپارے 14 سجدے 7 منزلیں
114 سورتیں
86 مکی 28 مدنی
540 رکوع 6666 آیات 323760 حروف
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ہر لفظ میں مطلب ہوتی ہے اور ہر مطلب میں فرق ہوتا ہے
زندگی میں دو چیزیں ٹوٹنے کی ہوتی ہیں سانس اور ساتھ
سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے اور ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے نیند اور موت نیند آدھی نیند آدھی موت ہے اور موت مکمل نیند ہے...🌸🌸🌸🌸
🌸Aslam o Ailkum🌸
اجالوں میں یہاں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی 🙂
تلاش اس کی کرو جو اندھیروں میں بھی ساتھ دے❤
میری پوسٹ سے گزرنے والے جا تیرا نصیب,مکہ مکرمہ ہو🙂
🕋
🤲
Ameen💝
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں،کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا۔۔۔۔۔۔۔بس فرق وہاں پہ آتا ہے ہے جب انسان اپنےمعاملاتاللہ کےحوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔🙂اور کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الوکیل۔۔۔۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌿💕❤️ اے میرے ربّـــــﷻ✨🌱❤️❤️
🌿💕❤️ اپنـی محبتــ کـو میــرے
لیــے ہر چیــز کـی محبتـــ ســے بڑھــا دے
، مجـھ میــں اپنــا خوفـــ
ہر چیــز کــے خوفـــ ســے زیـادہ کـر دے
دنیــا کـی ہر طلبـــ پـر
اپنــی ملاقاتــــ کا شــوق غالبـــ کـر دے
اور جبـــ تـو دنیــا والــوں کــو ان کـی دنیــا ســے ٹھنڈکــــ دے تـو میری آنکھوں کـی ٹھنڈک اپنـی عبادتــــ میــں رکھ دے۔ ❤️🌿
🌿💕❤️ آمیــن یاربــــُ العالمیــن..._" ❤💕🌿
..💫💫
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
جنﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
اُنﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام
صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ💕💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
وقت کو پیدا کرنے والے رب کو وقت دے کر دیکھو وہ تمہارا وقت بدل دے گا🌸🌸🌸🌸
🕋 یا اَللّٰہ.🕋
🤲ھماری خطاؤں کو معاف فرما،ھمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور ھماری دعاؤں،خواہشات اور حاجات کو پورا فرما...آمین🤲🌸🌸🌸🌸
اے "اللہ پاک" تو نے جس کن سے میری تخلیق فرمائی،
اسی کن سے میری دو جہانوں کی زندگی آسان فرما دے❤
🌸#آمین🌸
الّہام ہے جاماّ تیرا
قرآں امامہ ہے تیرا
ممبر تیرا عرشِ بریں
یا رحمت العالمینﷺ
تُو کجـّـا من کجـّـا
تُو کجـّـا من کجـّـا
تُو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوں
تُو سُمندر میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں
میرا گھر خاک پر اور
تیری رہ گزر سدّرة المنتہیٰ🌸🌸🌸
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے۔۔۔ 🙏
🌹 اے صاحب 🌹
سب کچھ دے کر بھی کہتا ہے۔ ہے کوئی مانگنے والا 🙏
💢 🌸🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain