🌸Aslam o Ailkum🌸
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
تمام تعریفیں اس پروردگار کیلئے
جسکی رحمت نعمت اور مغفرت
کا فیضان کبھی رکتا نہیں جو اوقات سے بڑہ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سے بڑہ کر تکلیف نہیں دیتا جو بن مانگے نواز دیتا ھے مانگو تو بے حساب دیتا ھے۔۔
دعا ھے اس کا یہ کرم مجھ پہ آپ پر قائم رہے....
🌟🌸ﺁﻣِـــــﻴﻦ ﻳَـﺄ ﺭَﺏَّ ﺍﻟﻌَــــــﺄﻟَﻤِـــــﻴﻦ🌸
👈کسی نے کَسر نہیں چھوڑی ہمیں مٹانے میں
...........❤❤❤
خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں
💞Ayashe🌷
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جب اندھیرا تمہیں چاروں طرف سے گھیر لے تب تم
اس کو پکارو جو تم سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے
یعنی تمہارا رب،
بے شک وہی تمہیں اندھیروں سے نکال
کر روشنی کی طرف لے جائے گا.🌸🌸
دنیا میں 206 ممالک 4200 مذاہب
ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے دین اسلام
اور مُحَمَّد ﷺ کاامتی بنایا۔
الحَمْدُ ِلله❤
🌹
🌻
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺌﮯ_____
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ.❤️
استغفراللہﷻ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ❤
#ایمان_سلامت_رہے ❤
🌹🍁الســـــــــــــــــلام وعــــــــــــــــلیکم🍁🌹
انسان ‘ انسان کی خدمت کے لئے ہی تو بنا ہے….
عبادت خدا کی….🌺 محبت, محبوبِ خداکی….🌺 خدمت, انسان کی….🌺 اور عاقبت,اپنی…..🌺 یہی نسخہ کیمیا ہے 🌺🥀
اللہ تعالیٰ اگر ہمارے نصیب میں پتھریلے راستے لکھتا ہے تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخش دیتا ہے آپ ہمیشہ رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھیے یقیں رکھیے اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو آزماتا ہے اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں...اور ہر آزمائش اللہ والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہے !-🌺🥀
اللہ تعالیٰ آپ ہم سب کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ، آمین ۔۔۔۔🌺🥀🥀
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے 💗
اے دوست
لوگ کہتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں
الفت دوستی میں خدا سے اور کیا مانگوں تیرے لئے....
بس دعــا ہے کہ تو دعـــاوں کا بھی محتــــاج نا ہو...
نصیب کیسا بھی ہو "#نماز اور #قرآن" سے مدد لے کر "#اللّٰہ" سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے❤️
ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں😔
اے خدایا..... گنہگار ہوں میں🙏
آئے تھے مجھے محبت.... سکھانے 🙄
دیکھ کر عشق میرا.... مرید ہوگئے....
تیرے ہونٹوں پہ اپنی مسکان سجا دوں 😊
تیری اک ہنسی پہ اپنے سارے غم بھلا دوں
کوئی پوچھے اگر خوشی کس میں ہے 💞
تو ہنس کر اسے تیرا نام بتا دوں💞
🌿💕❤️ اے میرے ربّـــــﷻ✨🌱
🌿💕❤️ اپنـی محبتــ کـو میــرے
لیــے ہر چیــز کـی محبتـــ ســے بڑھــا دے
، مجـھ میــں اپنــا خوفـــ
ہر چیــز کــے خوفـــ ســے زیـادہ کـر دے
دنیــا کـی ہر طلبـــ پـر
اپنــی ملاقاتــــ کا شــوق غالبـــ کـر دے
اور جبـــ تـو دنیــا والــوں کــو ان کـی دنیــا ســے ٹھنڈکــــ دے تـو میری آنکھوں کـی ٹھنڈک اپنـی عبادتــــ میــں رکھ دے۔ ❤️💕🌿
🌿💕❤️ آمیــن یاربــــُ العالمیــن..._" ❤💕🌿
Kuch khas nahi
itni si mohabt hai meri
har rat ka akhri khayal
or har subha ki PEHLI soch hoTUM
Ayashe🌷
مت کر تمنّا کسی___کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی💕
تُو خود کو بنا قابل___اس قدر
کے تمنّا کریں لوگ تجھے پانے کی
🌸Aslam o Ailkum🌸
اجالوں میں یہاں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی🙂
تلاش اس کی کرو جو اندھیروں میں بھی ساتھ دے❤
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯿﮏ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔
ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭﮞ ۔۔۔۔
ﭼﻞ ﺟﺎ ﺗﮍﭖ ۔۔۔۔ ﺳﺴﮏ ۔۔۔۔ ﺑﻠﮏ ۔۔۔ ﮔﮍﮔﮍﺍ ۔۔۔ﺟﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﺏ ﺳﮯ ۔۔۔۔🌸🌸
#کون کہتا هے کہ #محبت #آنکهوں میں #هوتی هے
#Ayashe🌷
#دل تو وہ بهی لے جاتے هیں #جو نظریں #جهکا کے #چلتے #ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain