کرونا.....
ایک حقیقت یا ڈرامہ
آپکی رائے کیا ہے؟.
کونسی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے🤔
1)محبت😍
2)دروازے میں انگلی آنا😬
3)سلو انٹر نیٹ📶
😂😂😂
اجالے اپنی یادوں کے ھمارے ساتھ رہنے دو
** نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھو جائے🌷
🌸Aslam o Alkum🌸
🌸Sab ko🌸
برائیاں بھی ہیں اور ____ خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والےتو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں🌸🌸🌸
أستغفر اللهْ💥أستغفر اللهْ💥أستغفر اللهْ
❤ایمان بخیر
📖وہ توبہ جس کا قبول کرنا الله نے اپنے فضل سے لازم کر لیا ہے ہ انہیں کی ہے جو نادانی سے برائی کر بیٹھیں پھر تھوڑی دیر میں توبہ کرلیں ایسوں پر الله اپنی رحمت سے رجوع کرتا ہے اور الله علم و حکمت والا ہے ۔ (🌸🌸🌸
زندگی میں منلے والا ہر نیا دھوکہ ہمیں حقیقت کے مزید قریب کر دیتا ہے، اور خوابوں سے نکل کر کب ہم حقیقت پسند بن جاتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا
یا ذوالجلال والاکرام مجھے کبھی بھی کسی بھی حالاتہ میں مشکلوں, 🌸🌸🌸
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھر بھی جانا ہے
مقدر کو برا بھلا جاتا ہے🌸🌸
تو پھر یہ سو بھی جاتا ہے اگر تم🌸🌸🌸
کھلا ہے سبھی کے لئے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنا نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی
قطاریں لگائیں کھڑے ہیں سوالی
❤صلی الله تعالی علیہ والہ وسلم❤️
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
میرا رب تمھے وہ بھی دے گا
جسکی تم نے اس سے آس لگائی ہے 🔥🥀
بس بات اتنی ہے میرا رب صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے 🙂🙂🌸🌸
🌸Aslam o Alkum🌸
آنسو اتنے تکليف دہ نہیں ہوتے جتنی انکو چھپانے کے
لیے دی جانے والی مسکراہٹ! 😊
کبھی یوں بھی آ میرے رو برو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
مجھے منزل عشق پہ ہو یقین
تجھے دھڑ کنوں میں سنا کروں
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیوں پہ پڑھا کروں
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
💕
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﺎﮦ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ
ﭼﻠﮯ ﺁﺅ ﺁﺝ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﮨﮯ
🌷🌷
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
A
جینے والوں سے بھی پوچھو کہ ہو کیسے زندہ؟
مرنے والے کا تو سب پوچھتے ہیں"کیسے مرا"؟
🌸🌸🌸🌸🌸
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کا شہزادہ۔۔ 😍
یہاں تو سب کے سب زکوٹا جن ہیں۔۔🙄😂
تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا
ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا
کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں
کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا
#Ayesha🌷
ﺁﺝ ﺗﮏ ﻗﺎﺋﻢ ﮬﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ
ﺁﺝ ﺗﮏ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮬﻮﺋﯽ ہے ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﻻﮐﮫ ﭼﺎﮬﺎ ﮐﮧ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﮕﺮ
ﺣﻮﺻﻠﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ❤️
ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain