مجھے نہیں پتا مجھے کمنٹس چاہیے
زندہ یا مردہ😏😏🙊
جو یقین کی راہ پے چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے..🌸🌸🌸🌸
💐Aslam o Alkum💐
❤️❤️Asa koi Zindagi me Aae
Jo Zindagi ko Zindagi
Banae
Thury KHUSHI ho ture anso
Ho or bat bat muskare🙊
نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا....?
💙💚ا🌅💢🔰ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﺎ ھﻨﺴﺘﮯ ھﻮﺋﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ھﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ھﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﮯ🔰💢
💢🔰ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﺮﺟﻮﺵ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ھﻮﺋﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ھﺮ ﭼﯿﺰ ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺟﮕﺎ ﺩﮮ،🔰💢
💢🔰ﺑﮩﺖ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﺳﮯ ﺗﺮﺍﺷﯽ ﮔﺌﯽ ﺣﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﻟﮩﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺐ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮔﮉ ﻣﮉ ھﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ _____ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ھﮯ🔰💢
جو شخص آپکے"اخلاق" اور "کردار" سے بغض رکھے ،،اٌسکو "تلوار" سے نہي"صبر" سے مات دو _!"
Ankhu se
Dil❤️ tek
Dil❤️ Se
Derkin tek
Derkin se
Jan tek
Wo Hai
Kya ?
Khuda Kare Mohabbat me
Wo makam Ae ap hotu pr
Hamsha mera nam ae❤️❤️
Mohabbat Karna Jurm nhi
Agr ki Jae asol se
Mohabbat to mer khuda Ne
Bi ki Hai apne mhebobe se❤️❤️
کسی کو اس معصوم سے کوئی شکایات گلا شکوہ ہے ۔
چلو پلیز بتا دو ۔ویلی بیٹھی ہوں سب کی شکایات ہی سن لو 😂😂😂
اگر کوئی محبت کا ثبوت مانگے
تو اس سے نکاح کرلو......
Khubsort dil❤️❤️
میں وقتی طور پہ دل جیت لیتی ہوں
مگر مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا 🖤🥀
😊Good morning😊
🍧🍧🍧🍧🍧🍧🍧🍧
ایک فقیر دریا کے کنارے بیٹھا تھا ...
کسی نے پوچھا بابا کیا کر رہے ہو؟
فقیر نے کہا انتظار کر رہا ہوں کہ مکمل دریا بہہ جائے تو پھر پار کروں.
اس آدمی نے کہا کیسی بات کرتے ہو بابا ... مکمل پانی بہہ جانے کے انتظار میں تو تم کبھی دریا پار ہی نہیں کر پاؤ گے.
فقیر نے کہا یہی تو میں تم لوگوں کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ تم لوگ جو ہمیشہ یہ کہتے رہتے ہو کہ ایک بار گھر کی ذمہ داریاں پوری ہو جائیں تو پھر نماز پڑھوں گا، تلاوت شروع کروں گا ، حج کروں گا، خدمت کروں گا ...
جیسے دریا کا پانی ختم نہیں ہوگا ہمیں اس پانی سے ہی پار جانے کا راستہ بنانا ہے اسی طرح زندگی ختم ہو جائے گی پر زندگی کے کام اور ذمہ داری کبھی ختم نہیں ہوں گے ...🌹🌹..
🌸Aslam o Alkum🌸
طبیعت پھر سے کچھ خراب ہے
لگتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر
ماشاء اللہ نہیں کہا
🙈🙊
کبھی کبھی دل کرتا ہے"واٹس ایپ" میسج
کال"سب چھوڑوں اور اسے"خط"لکھو اور
کبوتر"کو دے کر بھجوں 🙂😁
دیکھے وہیں رحمت کے بسیرے ہیں نبی جی ﷺ
جس دل میں تیری یاد کے ڈیرے ہیں نبی جی ﷺ۔۔۔🌹🌹🌹
طیبہ کے میں رستے کی طرف دیکھ رہا ھوں
بھیگے ھوئے پلکوں کے بنیرے ھیں نبی جی۔۔۔!🌹🌹🌹
دوزخ میں جلیں گے جو غلامی میں نا آئے
ان کے لیے جنت ھے۔۔۔۔۔ ہیں جو تیرے نبی جی۔۔۔🌹🌹🌹
کیا چیز ھے سرور۔۔۔۔۔ شہہ والا کی محبت
کہ ہر کوئی یہ کہتا ھے کہ میرے ہیں نبی جی۔۔۔🌹🌹🌹
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ
ھم اِتنے پریشاں تھے ، کہ حالِ دِلِ سوزاں
اُن کو بھی سُنایا ، کہ جو غمخوار نہیں تھے
❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain