اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے,❤️🔥🔥🔥🔥🔥
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو!
ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس کلام میں،
🌸 ،جزاک اللہ
اور جب اللہ تھام لیتا ھے
کوئی گرا نہیں سکتا 💗
Ayashe🌷
#وقت ملے تو ہماری #دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
Mahi💔
ہماری #دوستی تمہیں ہر دوستی سے #لاجواب# ملے گی.
💘💘Ayashe💔💔
اب کیا تماشہ بنانا باقی ہے
Mahi💔
دل کے رشتے چور چور کرنےکے بعد
قیامت کے دن سب سرمایہ داروں سے پوچھا جائیگا
کیا آپ نے میری مخلوق نہیں دیکھی 😥😥😥
یا رب العالمین تمام غریبوں کی مدد فرما آمین 🤲🤲🤲
کھاتے ہیں جو بچھڑنے پر مرنے کی قسمیں
وہ لوگ بچھڑ کر مر کیوں نہیں جاتے؟؟
Ayashe🌷
💖 محمد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِہِ وَسَلَّمْ💖