اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ............. صبح بخیر زندگی جعہ مبارک🌺🌺🌺 ........ دعا نصیب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاۓ تب انسان کے پاس صرف دعا ہی ایک ایسی چیز بچتی ہےجو نصیب بدل دیتی ہے. آپ کیلۓ ایک چھوٹی سی دعا ہے، "الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، سدا آباد رکھے اور ہمیشہ خوش رھیں... آمیـــــــــــــــــــــن ثـــــــــــم آمیـــــــــــــــــــــن یا رب العالمین🌺🌺🌺🌺
❤نماز وہ واحد حکم ہے❤ جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا۔۔۔۔۔۔۔❤❤ بلکہ اپنے محبوب حضرت محمد لى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا۔۔۔۔۔۔❤❤ #جمعه_مباركه #JummaMubarak
میں اب ڈرتی ہوں، کسی کے قریب جانے سے، کسی سے انسیت ہونے سے، کسی کی عادی ہونے سے، کیونکہ میں نے ہر قربت، ہر انسیت اور ہر عادت کو سوائے اذیت کے کچھ نہ پایا۔💔
اســــلام و علـیکــــم ❤️ 🇵🇰 💥💥 🌺رب کــعبہ سے التجا ہے کہ وہ ہم سب کـو دین کی🌺 سمجھ عـــطا فرمـــائے اور اپنے راستے پر گامزن 🌺کر دے اور نبی کریم ﷺْ کی محبت عـــطا 🌺فرمـــائے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی 🌺🌺اطاعت کرنے کی توفیق عـــطا فرمــــائے🌺 🌸آمین 🌸