یہ ﺍﻟﺘﺠﺎ ہے ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ,,
Mahi
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺳﺞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﻮﺭ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ!,,
ہمیشہ دور رہ کر بھی ہمیشہ پاس ہوتا ہے..
Mahi🌷
محبت میں کوئی اِک شخص کتنا خاص ہوتا ہے🥀Ayashe
#کل_رات_میں_نے_اپنے_دِل_سے_تیرا_رشتہ_پوچھا_____!!
#_______ماہی
#کمبخت_کہتا_ھے_جتنا_میں_اُس_کا_ہوں_اُتنا_تیرا_بھی_نہیں_❤️Ayashe🌷
مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں۔۔۔۔
۔۔۔صاحب!!!!!!
سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑدے۔۔۔۔۔۔۔
Mahi🌷
اُجڑ جاتے ہیں_____سر سے پاؤں تک وہ لوگ______!!!!!!
Mahi🌷
جو کسی بےپرواہ سے_____ بےپناہ محبت کرتے ہیں_______Ayashe🌷
اسلام علیکم 🌹
صبح بخیر زندگی 🌹
اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ آ پ تھک چکے ہیں
اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ یہ زندگی آ پ کے لئے مشکل ہے۔۔
لیکن آ پ کو یہ معلوم ہونا چاہے کہ اللّٰہ پاک
اپ کو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا
جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ہوں
دعا ہے اللّٰہ پاک ہم سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائیں اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے
اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔
آمین یارب العالمین 🤲❤️
Aslam o Ailkum
کتنی منفدر ہوتی ہے ___ زندگی کی آرزو
مر جاتے ہیں لوگ کسی پر جینے کے واسطے💔😔
💔 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے💔میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💔
وقت گزر جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ۰۰
تنہائی بہتر تھی مطلبی لوگوں سے 💔😔👉
عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب💔
عشق کا "ع" عذاب اور محبت کا "م" موت بن جاتا ہے..💔
راستہ ایک ہی تها موسی علیہ اسلام گزر گئے
اور فرعون ڈوب گیا
بهروسہ راستے پر نہیں
اللہ پاک پر کریں🌸🌸
صاحب کبھی خاموشی کی چیخ و پکار سنی ہے۔۔؟؟
نہیں نا؟؟
پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت!!😔
دل أس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا۔۔۔۔
ہم لوگ آمانت میں خیانت نہیں کرتے۔۔۔۔۔💔😔
💚🍀مصطفیٰ جان رحمت صلى الله عليه وسلم " پہ لاکھوں کروڑوں اربوں درود سلام ِّ💚🍀
ِّﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ا💚🍀يک بار درود شریف پڑھ لیجۓ جزاک اللہ خیر💚🍀🌸🌸
مُجھےتُم عام رہنےدو
یونہی بے نام رہنے دو
ضرورت ہی نہیں کوئی
مُجھےماہتاب کہنےکی
سُہاناخواب کہنے کی
مُجھے مجبور کردینگی
بِگاڑو مت میری عادت
یونہی گُمنام رہنے دو
مُجھے تُم عام رہنےدو۔!♥
کتنا حسین احساس ہے نہ ❣️
میں، تم اور تلاوتِ قرآنِ پاک 🔥
Mahi
ھم اپنے مزاج سے چلتے ھیں__
صاحب!!!✌
ھم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا___!!🔥💯