💔 ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے 💔
💔 لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں 💔
ﻭﮦ ﻓﺎﺻﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﻧﮓ
ﻗﺮﺑﺖ ﮐﮯ
ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮩﯽ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ
ﮨﮯ
AA
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا__😊
(Ameen)
❤
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا والوں کو
کبھی کچھ کہنے پر ، کبھی خاموش رہنے پر 🔥
سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں.."��
" دوست
��درد کوئی ملا ہو ھماری ذات سے تو معاف کر دینا.."
🌻🌻لیجئے منہ میٹھا کیجئے👉
🌺نام محمد صلی اللہ علیہ و سلم 🌺
بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے💔
تقدیر بدل جا ے گی اپنے آپ ہی . .
مسکرا نا سیکھ لیے بس وجہ تلاش نہ کر
Ayashe🌷
🍁🌹
🌹🍁ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــیر 🍁🌹
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا۔
اس نے دکھ میں اپنے رب👆 کو بہت قریب
پایا🌹🌿
دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ
بلکہ یہ سوچو کہ تم وہ خوش نصیب انسان ھو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○
ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ ( القرآن )
*وہ بڑے گھر سے تھے صاحب😕*
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے
😔
تم آۓ ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہی سحر بار بار گزری ہے
Ayashe🌷
سنو۔۔۔!!
تیرے بعد ہم نے اس دل کا
دروازہ کھولا ھی نہی
ورنہ بہت سے چاند آئے
اس گھر کو سجانےکے لئے...!
🍁🍁🍁
میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو بس تیرے آگے!
میرے اللّٰه مجھے صبر کا وہ مقام دے دے❤
Mohabat pagl pan
🌞Good☕ morning🌞
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
💞ایمان بخیر
وہی ہے جس نے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہارے لئے بنایا پھر اس نے آسمان کے بنانے کا قصد فرمایا تو ٹھیک سات آسمان بنائے اور وہ ہر شے کا خوب علم رکھتا ہے۔
یا ذوالجلال والاکرام 🤲 ہمیں ہر غم و فکر، دُکھ درد آفات و مشکلات، فکروں پریشانیوں اور بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رکھنا
💚آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین
🍃صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
Aslam o Ailkum
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
Mahi...........😭😭😭😭
میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم
Mahi💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain