دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
قلم مشغول رہتا ھے شہ والا کی مدحت میں 🌿
نرالی میری قسمت ھے فقط
اسم_محمد ﷺ سے 🌿🌹
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
دل میں منافقت رکھ کر زبان کا میٹھا بننا ہميں نہیں آتا
جسے عزت دی دل سے دی جسے چھوڑا دل سے چھوڑا. ..!!!!❤
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو
وہ جیت کے خوش ہونگے یہ سوچ کے ہارے ہم😔
آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں میرا جنازہ گزرے تم تالیاں بجانا__♡🍁
وقت وقت کی بات ہے
وقت ایسے بدلے گا سوچا نہیں تھا
Ayashe🌷
جس طرف آنکھ اٹهاؤں ، تیری تصویراں ہیں !
نہیں معلوم ، یہ خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں !
😔
ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے
کہ میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے۔۔۔!!❣
جو__چھوڑ__گۓ___وہ___بوجھ___ہی___تھے،،،
"...صاحب..."
#جو__پاس__ہیں___بس___وہی___خاص__ہیں
سنو!!
وقت ایک سا نہیں رہتا
وہ خود بھی روتے ہیں
جو اوروں کو رلاتے ہیں
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یوں کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
انگلش میں ''E'' کے بعد کیا آتا ہے؟
%99 لوگ فیل.....😂😂
جنازا ھمارا روک کر وه اس انداز سے بولے
ارے پاگل💞
ھم نے تو دل سے نکالا تھا, تم نے تو دنيا ھي چھوڑدى💔
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕
😠بڑے غرور سے اس نے کہا کے بھول جاؤ ہمیں😕
👉MAHI👈
ہم بھی نواب تھے -)
مسکرا۔ کے پوچھا کون ہو تم👇
💯✔
یہ تم کو وہم ہوگا کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
A!!!
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو کئی کئی دن تک بات نہیں کرتے