Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞 💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞 💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞 💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞

Ayashe
 

: تمہیں نظر میں رکھوں_____ یا تمہیں گماں میں رکھوں
میں اپنے آپ کو کب تک_____ اس امتحاں میں رکھوں...

Ayashe
 

حق اتنا تو دیا ہوتا ہمیں🖤
عشق نہ تھا بتا دیا تو ہوتا 🔥

Ayashe
 

ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ✌️😇😁
ﺍﯾﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ دوسرا ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ 🙊😂🙈
#Ayashe😎👈

Ayashe
 

تو رب ہے ___ بے مثال بہت
میں خاک نشیں گنہگار بہت-🌚🖤

Ayashe
 

🌞Good ☕ Morning🌞

Ayashe
 

السلام علیکم۔۔!
💞 " دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ " 💞

💞 عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں صبح بخیر

Ayashe
 

ملے عروج تو مغرور کبھی مت ہونا ...
Mahi💔
بلندیوں کے سبھی راستے ڈھلان سے ہیں .....😢

Ayashe
 

اب کوئی تاثیر نہیں تیری دعـــــــاؤں میں
تم بٹ چکے ھو زمینی خــــــــداؤں میں
#🥀💔

A  : 😔😔😔😔Udasi😔😔😔😔 - 
Ayashe
 

Jaa sajna tuje ko boladi
Wada kiya hasn ka
Mujeko Rola di
💔💔💔💔
Pacthr ter dil dil nhi
Ais Pyar k to qably nhi
Kia hai teri haqikt tone
Bata di💔💔💔💔💔💔💔💔

Ayashe
 

کتنا کچھ جانتا ہو گا وہ شخص میرے بارے میں
جس نے مجھے ہنستے ہوے دیکھا پھر بھی پوچھا
اداس کیوں ہو
Ayashe 🌷

Ayashe
 

سائے میں تمھارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے
قربان دل و جان ہیں کیا شان تمھاری ہے💚
ﷺ❤ ﷺ❤ ﷺ

Ayashe
 

راستہ ایک ہی تها موسی علیہ اسلام گزر گئے
اور فرعون ڈوب گیا🌸
بهروسہ راستے پر نہیں🌸
اللہ پاک پر کریں🌸🌸🌸

A  : دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے🌹 Ayashe🌷 بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا - 
Ayashe
 

اپنے قدموں پہ بھروسہ نہیں جن کو🔥 🐅
وہ ہم سے #ٹکرانے کی بات کرتے ہیں

Ayashe
 

عزت کروں "بہنوں" کی کیا فرق پڑتا ہے اپنے ہو یا غیروں کی۔۔۔❤
Boys

Ayashe
 

گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤Ayashe🌷

Ayashe
 

Mana ky tuj jase kismat se milte hain
Dost
Par hum be kismat walo ko milte hain,🌸🌸

Ayashe
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤️________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤️_________!!
Ayashe🌷