کون کھانا بنا کر دیتا ھے آپ کو 🤔🤔🤔
1 ماں 2 بہن
3 بھابھی 4 بیوی
5 خود 6 ھوٹل والا
ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتے
کروں میں کیا میری عادت ہے مسکرانے کی
سردی کہتی ہے نہانا نھیں
گسیں کہتی ہے میں نے آنا نھیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نھیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گبھرانا نھیں
Uff🙉🙊
اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت ہی سخت پہرا ہے تمہاری چاہت کا
(((میرا عشق بے زباں )))
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم میں Ayashe💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
نشہ تھا اسکی جھوٹی باتوں میں
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے
💔💔😔
آج جمعہ کا دن ہے پیار سے کمنٹ میں اللہ لکھ دیں دیکھیں تو کتنے خوش نصیب آج اللہ لکھتے ہیں💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو🙂
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
میرے نبی کا چہرہ اتنا نورانی ہے
بِنا دیکھے یہ دنیا دیوانی ہے ﷺ♥️
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌸السلام وعلیکم🌸
محبت کا نام دے کے روح کی دھجیاں اڑانے والوں😏
اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے 😔😢
تماشا بن کے رہ جاؤ گے تم بھی سب کی نظروں میں ،💔
یہ دنیا دل کے ٹانکوں کو بھی تُرپائی سمجھتی ہے !!😶Ayashe🌷
پاکستان کا کونسا شہر🤔
اس وقت⌚
آپ کو برداشت کر رہا ہے..😂😜
Me Lahore🌷
#یوں🙄نہ ڈرا #کرو😑میری #پوسٹ سے🤒
#کمنٹ کرنے سے ❤️#پیار نہیں #ہوتا۔۔۔😂😂😂
"تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں"😔
یہ دنیا تب تک جنت ہے..!!👌☁☁
جب تک آپ کے ماں باپ زندہ ہیں..!!
اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم. . .
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن..
*
*جمعہ مبارک♥️🌺*
*- جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں،*
*ایسے ہی " استغفار " روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔🌸💕*
ان ربى يفعل ما يشاء 🥀🥀🥀
بیشک میرا رب جو چاہے کرسکتا ہے 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain