Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

وہ کائنات میں خوش نصیب انسان ھے
جس کے دل میں اللہ نے پنجتن پاک کی محبت رکھ دی ھے💖💖💖💖💖

Ayashe
 

تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہےMahi🌷

Ayashe
 

محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے
صاحب
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں Mahi🌷

Ayashe
 

سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕💞Ayashe🌷

Ayashe
 

زندگی تو مجھ کو یوں رائیگاں نہ کر
میں اپنے باپ کی نازوں پلی بیٹی ھوں 🙂🖤

Ayashe
 

صرف خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں🔥
محبت معجزہ ہے، معجزے کب عام ہوتے ہیں🥀

A  : ~ کتنی دلکش ہوتی ھے نہ یہ محبت کی تاثیر 💕 ~ خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے - 
Ayashe
 

غم كى واديوں سے هم گزر جائينگے
دل كےسمندر ميں هم اتر جائينگے
هميں مرنے كے ليئے زهر كى ضرورت نہيں
تم دل سے نكال دو هم مرجائينگے
Mahi

Ayashe
 

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں.."��
" دوست
��درد کوئی ملا ہو ھماری ذات سے تو معاف کر دینا.."
Mahi

Ayashe
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
Mahi

Ayashe
 

>, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
"ہر بار تم۔۔۔💕
"آخری سانس تک تم 💕Mahi

Ayashe
 

🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🕌❤
🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🕌❤

Ayashe
 

وہ خوش ہے پر شاید ہم سے نھیں
وہ ناراض ہے پر شاید ہم سے نھیں
کو کہتا ہے اُن کے دل میں محبت نھیں
محبت تو ہے پر شاید ہم سے نھیں

Ayashe
 

🌷🌾Ayashe🌾🌷
اور تو کُچھ بھی نہیں،، پاس ہَمارے، لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
,Mahi🌷

Ayashe
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!😢

Ayashe
 

مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔💔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔

Ayashe
 

*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے🌸

Ayashe
 

بھائی کہتے تھے کہ مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو،
میں نے کانٹے نکال کر انہیں دیے اور مچھلی خود ہی کھا گئی
کتنی اچھی بہن ہوں نہ میں 🤗🙊

Ayashe
 

یا رب اٹھا لے
لائک اور کمینٹ نہ کرنے والی عوام کو
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
انٹرنیٹ میسر ہی نہ ھو🙊😂🙆

Ayashe
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______Ayashe🌷