💟ہم جو آپ سے.........ملے ہیں💟 ❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤ 💟مل کے.. آپ .. کو چھوڑ دیں💟 ❤ مزاق ............تھوڑی ھے❤ 💟اگر ہوتی...... آپ سے محبت💟 ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ 💟پر ہماری آپ ....سے محبت💟 ❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ 💟اب آپ .............. ڈھونڈو گے💟 ❤ ہماری اس ..غزل کا جواب❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ❀ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ❀ ❀یا اللــــــــہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں❀ ❀ :—: ❀ یا اللــــــــہ مدد ❀:—: ❀🌸
بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا اک بار جسے چاٹ گئی دھوپ کی خواہش پھر شاخ پہ اس پھول کو کھلتے نہیں دیکھا یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکن تتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا کس طرح مری روح ہری کر گیا آخر وہ زہر جسے جسم میں کھلتے نہیں دیکھا
ساری دُنیا میں مرے جی کو لگا ایک ہی شخص ایک ہی شخص تھا بخدا ایک ہی شخص درجۂ کفر سہی مدحِ جمالِ جاناں دل سے پوچھو تو خُدا سے بھی بنا ایک ہی شخص ایسا لگتا ہے سبھی عشق کسی ایک سے تھے ایسا لگتا ہے مجھے ملتا رہا ایک ہی شخص مجھ سے ناراض نہ ہونا میرے اچھے لوگو ! کیا کروں میری محبّت نے چُنا ایک ہی شخص تو جو کہتا ہے ترے جیسے کئی اور بھی ہیں تجھے دعویٰ ہے تو پھر خود سا دکھا ایک ہی شخصMahi