ﺗُﻮ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﺳﮑﻮﺕ ﮐﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻋﻄﺎ
ﮨﻢ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ،۔ ﻣﮕﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻧﮧ ﮨﻮ....!!
🎀
کمال ہے نا سانسیں میری💗
زندگی میری محبت بهی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...
ضرورت تیری
Mahi
Tum se Milna
Bate karna
Bartr Acha Lata hai
Mahi
بہت من کرتا ہے ہسنے کا۔
پر کسی کی کمی رلا دیتی ہے.
آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا
میرا کیا ہو گا
میرے پاس تو فقط تم
Mahi
شہد کی مٹھاس اپنی جگہ لیکن،
ہائے وہ میرے نبی ﷺ کا لہجہ.💖
SubhanAllah🌸
لوگ کہتےہیں ہم مسکراتے بہت ہیں
ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپائے
🌸عمروں میں اضافہ کرتے ہیں🌸
💞 سیدہ عاٸشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا :
جس کو نرمی عطا کی گٸی اس کو دنيا و آخرت کی خیر و بھلاٸی سے نواز دیا گیا اور صلہ رحمی حسن اخلاق اور پڑوسی سے اچها سلوک کرنے
(جیسے امور خیر ) گھروں ( اور قبیلوں ) کو آباد کرتے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں ۔
📒 مسند احمد صحح حدیث رقم 9062
💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖
میں کسی سے نارا ض نہیں ہوتی ___!!!!
بس خاص سے عام کر دیتی ہوں ___🌸🌸
جــب آپــــــ کــے ســــــــاتھ کـــــــوئی بـــرا کـــرے یــــا آپـــــ کــــے لیــــے بــــرا ســـوچے تــــو اُســــے اپنـــــے عمــــــل میـــــں مصـــــــروف رہنــــے دیــــں آپـــــ کـــو یــــہ یقــــین ہـــونا چــــــاہیـــے کـــــہ آپـــــ کـــے ربـــــ کـــو نــہ نیـــنــد آتــی ہـــے نــــہ اونگــھ ۔❤
بےشک اسلام نے عورت کو بہت عزت دی ہے اس کا یہ مطلب نیں کے آپ فیک أہی ڈی بنا کےعورت ہی بن جاو 😂
ہر دل عزیزی آج کل منافقت میں ہے
اکثر میں لوگوں کو ناراض کرتی ہوں🖤🔥
🌸صبح بخیر زندگی🌸
دعا نصیب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاۓ تب انسان کے پاس صرف دعا ہی ایک ایسی چیز بچتی ہےجو نصیب بدل دیتی ہے.
آپ کیلۓ ایک چھوٹی سی دعا ہے،
"الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے،
سدا آباد رکھے اور ہمیشہ خوش رھیں...
آمیـــــــــــــــــــــن ثـــــــــــم آمیـــــــــــــــــــــن یا رب العالمین🌸
مزاق اپنی جگہ پر نواز شریف کے دور میں
اِتنی ٹھنڈ نہیں تھی🙊
تیرے رابطے میری ہر دوا 💗
Mahi
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں🌹