🌸Aslam o Ailkum🌸
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو....
میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو....
💯✔
کبھی تنہائیوں میں آ کر دیکھنا۔۔۔
کیسے روتے ہیں سب کو ہنسانے والے۔۔
Ayashe🌷
میری اُجڑی ہوئی نگری کو___یونہی اُداس رہنے دو..
خوشیاں راس نہیں آتی__مُجھے پریشان رہنے دو.
کیا رابطے چھوڑ دینے سے محبت مر جاتی ہے؟؟؟
وہ لوگ جواب دیں جنھوں نے محبت کی ہو
☀ادھورے خواب ☀
☀ ادھوری چاہت ☀
دنیا نے ہم پہ جب کوئی الزام رکھ دیا
ہم نے مقابل اُس کے تیرا نام رکھ دیا
اک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بے رخی
نام اُس کا ہم نے گردشِ ایام رکھ دیا
کتنا ستم ظریف ہے وہ صاحبِ جمال
اُس نے دیا جلا کے سرِ بام رکھ دیا
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے
Ayashe🌷
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!!
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد
🏵Ayashe🌷
ہمیشہ مسکراتے رھو کیو نکہ
یہ محمد کی سنت ے 💕🌹🌷
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں😊💯 آمین
۔۔۔۔۔🌸
Aslam o Ailkum
دل کی معصوم کلیوں کو کوئی کھلنے نہیں دیتا
دنیا میں ہے جبر دل خوش ہونے نہیں دیتا
مقابلہ اس دنیا کا کرنا ہے مشکل
اپنے حساب سے تو کوئی جینے نہیں دیتا
Ayashe🌷
شادی کے ساتھ موت کا بھی تیاری کرو موت کبھی بھی اسکتی ہے یاد رکھیں موت ایک با خبر اعلان ہیں
دعا ہے کہ اللّہ ہمارا خاتمہ ایمان پے کرے امین امین 🙏🌸🌸
-"رب کی بڑائی کے لئے اِک "سورۃُ الاِخلاص" ہی کافی ہے، "وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں❤🌸🌸🌹
فرمایا😇
لوگ جعمہ چھوڑنے سے باز آجائیں😇
ورنہ اللہ تعالئ ضرور دلوں پر مہر لگا دے گا😢😇
پھر وہ یقینا غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے😢😇😇
جعمہ مبارک سب کو😇