🌸اسلام وعلیکم🌸
🌺صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم🌺
💓 جمعہ مبارک💓
🌼 صبح بخیر 🌼
🌹سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے. 🌹
🌹"خوشیاں" "عزت" اور"سکون" زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں.🌹
🌹"الله تعالی" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے. "🌹
🌸🌹🌹آمین یارب العالمین🌹🌹🌸
🌹 حضور ﷺ آپ کی نسبت بہت ہے میرے لیے 🌹
🌹 حضور ﷺ آپ ہی کافی ہیں آسرا مجھ کو 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
Ayashe🌷
🌹🍁ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــیر 🍁🌹🌈 🍁
نـــــــــــــماز نیند سے بہتر ھے
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں ...........
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں ،
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں -
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے گھروں میں خیر و برکت عطا فرمائے -
🌸آمیـــن یاربـــُ العالمیــــــن ❤🌸
🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🌸
🌸 جعمہ مبارک 🌸
یا رب ذوالجلال والاکرام_________تجھ سے سوال ہے ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری فرمانبرداری اور شکر گزاری میں گزرے۔ یا اللّٰه! ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے جو تیرے حضور شرفِ قبولیت کا درجہ پائیں اللّٰه پاک ہمیں ایسی باتوں کی توفیق عطا فرمائے جو دنیا و آخِرت میں اس کی مَحبوب اور پسندیدہ ہیں
🌸آمین ثم آمین🌸
🌸Jumma Mubarak ho sab ko🌸
🌸Ayashe🌷ki tarf se🌸
نماز جیسی کوٸی عبادت نہیں ، قرآن🌸
جیسی کوٸی کتاب نہیں ، کلمہ جیسی
کوٸی دولت نہیں
اور محمد ﷺ💖 جیسی کوٸی شخصیت
نہیں🌸
کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤
#Ayashe🌷
*کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا*
*ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے*
#Ayashe🌷
اُس کے میرے فاصلے مت پوچھئیے!
رنگ سے خوشبو جدا ہے اور بس
#Ayashe🌷
تم سے وابستگی____ھوٸ جب سے
میں نے ھر لفظ______کو عشق لکھا
#Ayashe🌷
❣❣سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
Ayashe🌷
میں نے ھر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو❣❣
;;بڑی بے لگام ہوگی ہیں آنکھیں میری
Ayashe🌷
تیری دید کو مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں"":
اپنے اخلاق اور اپنے کردار🦅 کو عمدہ رکھو۔
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے
Ayashe🌷
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
Ayashe🌷
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے👈🌹
اُس کے میرے فاصلے مت پوچھئیے!
رنگ سے خوشبو جدا ہے اور بس
#Ayashe🌷
_سب ڈیٹ پر جاتے ہیں
ھم عمرہ پر جائیں گے"__💕✌
انشاءاللہ ♥Ayashe🌷
سبق پڑھنا نہیں صاحب سبق محسوس کرنا ہے
سمجھ میں آئے گی دل کی کتاب، آہستہ آہستہ-
Ayashe🌷
چھین لیں گے ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کو تمہی سے
ہماری اداوؑں کو ابھی تم جانتے ہی نہیں 😎
Ayashe🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain