یہ بتاؤ.
” محبت ” اچھی یا ” دوستی ”
😇
تم اپنا دل صاف رکھو۔
اللہ خود اپنے ہاتھوں بے ایمان اور منافق کو سزا دیتا ہے۔ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی🌸🌸
ماں مر بھی جاۓ تو قبر پر جاؤ ماں تب بھی اپنی اولاد کیلئے دعا کرتی ھے ندی سوکھ بھی جاۓ تو مٹی میں نمی ھوتی ھے۔۔اللہ پاک سب کی ماں کو سلامت رکھے۔۔ آمین🌸🌸
کیا تمہیـــں پتہ نہیـــں اللہ سبـــ کچھ کرسکتـــــا ہــے...💕❤️
(سورۃ البقرۃ- 106)
آپ ﷺ کی ذات میں موجود ہیں سب جواب
کتابِ زندگی میں جتنے بھی سوال رکھے ہیں💞
__جانتے ہیں پارسائی کیا ہے __
_ پہلی نظر میں نکاح کی دعوت دینا___❤️ 🌷
*زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں بس اتنا خیال
Ayashe🌷
رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے.*
ﮐﺘﺎﺏِ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﮑﻮﮦ
ﺍﮮ ﺩﻝِ ﻧﺎﺩﺍﮞ
ﺟﺐ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯿﺴﯽ...Ayashe🌷
آج وہ کام بتائیں
جس کو کرنے سے آپ کو موت پڑتی ہے 🤔😀😀😂🙊
نِدامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔۔۔!!
اندھیری رات کے آنسو خْدا سے بات کرتے ہیں۔۔۔!! 🍁🥀
رشتے ان سے رکھو
جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں ❤️
Ayashe🌷
سردی کہتی ہے نہانا نہیں🤔
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں 🤫
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 🤒😂Uff🙊
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ جو ھو گیا____ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ عشق ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ___ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ھو ﮔﺌﮯ ﺑﺲ ھو ﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ _____ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
خُدا پوچھے میری خواہش اور میں کہوں مکہ🌸 مدینہ🌸
اور فرشتے کہے آمین.❣️
۔✨🌸🌸
"بے شک اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں___ “ ❤💯🌸
Ya Allah Pak Hum sb per Karam kar Ameen 🙏🙏🙏🌸🌸
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕 Ayashe🌷
سانسیں تو بس اک نمائش ہے۔۔۔
میری اصل زندگی تو بس تم ہو۔۔۔
Ayashe🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain