ہر بات پہ آنسو بہایا نہیں کرتے ۔♣️ دل کی بات ہر کسی کو بتایا نہیی کرتے ۔♣️ لوگ مٹھی میں نمک لے کر گھومتے ہیں ۔♣️ دل کے زخم ہر کسی کو دیکھایا نہیی کرتے۔♣️Ayashe🌷
"یااللہ! یارازق! یاکریم! جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے، اسی طرح ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، اور غم کو خوشی میں بدل دے! آمین"دعاگو🌸
💝صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ💝 ☉ صبح بخیر ایمان بخیر☉ نہ تو کامیابی خوشیوں کی کنجی ہے اور نہ ہی خوشیاں کامیابی کی کنجیاں ہیں بلکہ جو لوگ اپنے کام سے خوش ہوتے ہیں اور خوشی خوشی اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں اُنہیں کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔ ذوالجلال والاکرام 🤲 آپکـو اچھی صحت کے ساتھ لمــــبی زندگی عـــطا فرمائے… زندگی کے ھر موڑ پر کامیابی و کامرانی عــــطا فرمــــــاۓ۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ 💖آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین💖 💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💚
🌸السلامُ علیکم🌸 🌸صبح بخیر🌸 دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہے مگر،قرآن کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے تو خود مرجھا جاؤ گے ____🌸
🌿♥️♥️🌿 🌿♥️ صـبـــــح بــخیــر ♥️🌿 🌿💖 #محبت_صرف_اللہ_سے 💖🌿 🌿♥️ جــو شخص اللّٰه سے ڈرے گا وہ آخــرت کی خوشیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا اِسـی طـرح جـو اللّٰه کی اطاعت کرے گا اور اُس کـی منـع کـردہ چــیزوں سے بچے گا وہ دنیـا میں تکلیف اور پریشانی سے نجـات پائے گا۔۔۔۔ 🌿 Ayashe 🌿
🌟 صبح بخیر زندگی ☀️ تو یوں کرو اپنے رب کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو کیونکہ جو اپنے رب کیلئے صبر کرتا ہے اللہ اس کے دل میں غم کی جگہ سکون بھر دیتا ہے🌸