Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام
🌸🌸صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️

Ayashe
 

بے شک سب تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جو سب سے بڑا تخلیق کار ہے کائنات کی ہر چیز سے اسکی قدرت جھلکتی ہے ❤☝️🌸

Ayashe
 

🌸Aslam o Ailkum🌸

Ayashe
 

🌸Good Night🌸

Ayashe
 

Waqat ki ek adat bohat achi hai ..guzar hi jata hai .
Ayashe🌷
Kisi ke sath bhi ..kisi ke baad bhi.......

Ayashe
 

ھم رات کی تنھائی میں آواز دیا کرتے ھیں💖
ستاروں سے آپ کا ذکر کیا کرتے ھیں💕
آپ بات کرو یا نا کروA
ھم پھر بھی آپ کو یاد کیا کرتے ھیں.A💗

A  : تیری نظروں👀کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لا علاج👌نہ تھا ۔۔ہم✋نے وہاں بھی محبت - 
Ayashe
 

کبھی سمجھوتا کبھی الفت کبھی محبّت اور کبھی نفرت 🤔

ارے کبھی تو وہ شخص مکمل طور پر صرف میرا ہی ہو گا ♥
Ayashe🌷

Ayashe
 

سوچو تو____!!
کیا_لمحہ_ہوگا___
بارش___شاعری___کتاب ,دریچہ
Ayashe🌸 مہکتا__آنگن__صبح__سہانی
چائے کا کپ
تم ___اور___میں__

Ayashe
 

محبت یک طرفہ ہوسکتی ہے' سمجھوتہ یک طرفہ ہوسکتا ہے' لیکن عزت و اعتماد دو طرفہ ہوتا ہے!🌸

Ayashe
 

محبت تو تم سے ھر کوٸ کرے گا مگر
کہاں سے لاٶ گے تابعدار میرے جیسی🌷

Ayashe
 

تو من کی کھڑکی کھول ذرا ہوا آئے گی
جھونکوں میں خوشبو اور صدا آئے گی
بند کر آنکھوں کو دنیا کا منظر رہنے دے
اک کائنات چل کر بےآواز آئے گی
رب_ کائنات کاعلم نہ دم_ تحریر میں آئے
ساگر بھی ہوں روشنائی کم پڑ جائے گی
کہکشاوٴں کی حدوں سے آگے نئے سلسلے
چلتے چلتے مسافت_ وقت تھک جائے گی
رب دور نہیں تو عالم_ شوق میں قدم رکھ
وسعت_ کائنات بس سمٹتی نظر آئے گی

Ayashe
 

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے.....🌸

Ayashe
 

"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین😢

Ayashe
 

مسلئہ تو سارا اس سکوں کا ھے
جو تمھیں دیکھنے سے ملتا ھے

Ayashe
 

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں تم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو ♥
Ameen

Ayashe
 

ذہنی آزمائش سوال🌸
ان میں سے دو صفر دو چار کونسے ہیں۔
A) 0024
B) 2024
C) 2044
D) 0044

Ayashe
 

سوال آپ اپنی امی کو کیسے بلاتے ہیں؟🌸
(۱)امی🌸
(۲)اماں🌸❤❤
(۳) مما🌸
(۴) ممی🌸
(۵)موم🌸

Ayashe
 

personal question
کبھی ہاتھ پر کسی کا نام
لکھا ہے🙂
Boy and girl Such batao😅😜

Ayashe
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🌸Ayashe🌷