Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

دعا کرنا یہ سال مجھے راس آجائے😍😍😍
میرا رشتہ لیکر میری ساس آجائے🙈🙈🙈😜

Ayashe
 

آگ لگانا ہماری فطرت میں نہیں صاحب ؟
ہماری سادگی سے لوگ جلیں تو ہمارا کیا قصور ؟

Ayashe
 

یا اللہ ہمیں بھی پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثما آمین 🌷🌷

Ayashe
 

خلوص دل میں اور لبوں پر مٹھاس رہنے دو""?""""A_!!
نہ خود اداس رھو نہ کسی کو اداس رھنے دو_!!"🌹"""

Ayashe
 

🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔
جو تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے نظر انداز ہی رکھو
🌺

Ayashe
 

🌺#غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
🌺صاحب 🌺
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے #دُشمن بھی
دیکھ کر کہتا ھے #سبحان اللہ✌❤

Ayashe
 

مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دل
تو آنکھوں سے بابِ کرم چوم لینا
پکڑ کے محمدﷺ کے روزے کی جالی
تصور میں ان کے قدم چوم لینا
🌺❤ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤🌺

Ayashe
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا 😊😊😊
ہمارے dmdam والوں کی اے خدا 😊😊😊
Ameen
بڑے معصوم سے معبر ہے یہاں 😊😊😊
اداس ہو تو اچھے نہیں لگتے 😒😒😒
damdam ky sab mmbr ky liye hai ye post 🌺

Ayashe
 

💫
💫انسان جو چاہے وہ کرنے سے "قاصر" ہے
جبکہ اللہ پاک جو چاہے وہ کرنے پے "قادر" ہے
پھر بھی ہم "قادر" کو چھوڑ کر "قاصر" سے امید لگائے بیٹھے رہتے ہیں💫

Ayashe
 

❤️♥️قرآن میری زندگی♥️
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ
اور (جنتی) کہیں گے سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے ہم سے تمام غموں کو دور کر دیا
♥️القرآن♥️🌺🌺

Ayashe
 

🌺نماز کی طاقت 🌺
اللّه سے مانگنے والے کبی ناکام نہیں ہوتے
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا دئیے دنیا کی کوئی ٹیکنالوجی آگ نہ بجھا سکی آج وہاں ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ ہے اسلام کی برکت یہ ہے دنیا کے لیے اللّه تعالیٰ کا ایک معجزہ کہ کوئی نہیں آگ کو بجھا سکا سوائے اللہ کے۔🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Ayashe
 

میری پوسٹ سے گزرنے والوں
جاو تمہارے نصیب میں مکہ مکرمہ ہو😊😊
آمین🌺

Ayashe
 

مختار کل بنایا ہے آپﷺ کو خدا نے ❤
آپ کے کرم سے چلتا ہے یہ نظام آقا ﷺ ❤
💖صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم💖

Ayashe
 

کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے🌺

Ayashe
 

خداکرے سلامت رہے کسی دعاکی طرح
اک تو اور دوسرا _______ مسکرانا تیرا۔
Ayashe🙈

Ayashe
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
#______A______🔥

Ayashe
 

ایک لفظ لکهو جو اولٹا لکهنے سے بهی وہی بنے..........جیسے بلب
پتہ چلیگا کتنے ذہین لوگ ہیں.🤔😂😂

Ayashe
 

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
پڑھ کر آمین لکھ دیں اللہ ہم سب کی مشکلوں کو آسان کرے🌺
Ameen suma ameen

Ayashe
 

جنوری کی بارش💨💧 میں بھیگنے
اور
نہانے کا اپنا ہی مزہ ہے🙈
💨💧💨___________.
یقين نہیں آتا تو خود آزما لیں😱🙊😱

Ayashe
 

🌧️🌧️Cool cool mosam🌧️🌧️