Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبی ملا جو نبیوں کا نبی ھے...
مـــــُحَمَّدُﷺ❤

Ayashe
 

پتا ہے سب سے بڑی نِعمت کیا ہے
حضرت مُحمدﷺؐ کا اُمتی ہونا الحَمْدُ ِلله❤

Ayashe
 

ﮨﻢ ﺗﻤﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﻧﮧ
ﺳﮑﮯ
ﭼﻠﻮ ﺁﺝ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺳﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﺮﺗﮯ⚘
⚘ﮨﯿﮟ
ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﺭﻭﺯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺁﺋﯿﻨﮯ
ﻣﯿﮟ
⚘ﺍﺳﮯ ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ⚘
..

Ayashe
 

آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے?
دھند❄ بارش💧 بادل☁
Lahore me baresh🌧️

Ayashe
 

اچھے لڑکے اور لڑکیاں پریشانی میں سگریٹ نہیں پیتے
بلکہ بارگاہ الٰہی میں سجدہ کرتے ہیں..!!❤🌺🌺🌸🌸
🌺Beshk🌺

Ayashe
 

انمول ہے میرا پاک وطن میں اس کی اونچی شان کروں🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اک جان نہیں سو جانیں ہوں میں دھرتی پر قربان کروں💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💖Pak Pakistan💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Ayashe
 

یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا__
#(Ameen)....🌺🌸

Ayashe
 

صبح بخیر ❤
اے كائنات کے مالک ۔ ہمارے پياروں عزیز رشتے داروں کی میری اور ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، آسیں، امیدیں پوری فرما❤ اے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما اے❤ اللہ ان کا ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی دور فر ما❤ یا ،رب العالمین ہم سب کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے❤ اور ہماری دنیاوآخرت سنوار دے❤ ہمارے ماں باپ کو صحت تندرستی آتا فرما انکو ہمارے سر پے سلامت رکھنا ❤ اور جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو گے ھیں ان کی قبروں کو نور سے منور فرما .....💕
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤💕

Ayashe
 

رک جاو!!!
آپ میرے پوسٹ سےایسےنہیں گزرسکتے!
پیارےآقاءدوجہاں پردرودپڑھتےجائیں
💖(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)💖

Ayashe
 

لڑو گے ہم سے تو خاک ہو جاؤ گے اے دشمن
ہماری رگوں میں دوڑتا ہے
🌺لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌺

Ayashe
 

🌺Good morning🌺

Ayashe
 

🌲السلام علیکم!🌾صبح بخیر💞زندگی💞
🐦مارننگ پوسٹ 🐦
🌄صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
🌠جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 🌲
💗یا اللہ 💗جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے💐
جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما💐
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما
💗یا اللہ 💗جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما😇😔
💗یااللہ پاک 💗ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔😇 💞💞 🌠 آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🌠💞

Ayashe
 

🌺السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌺
تکبر سے پاک گفتگو، لالچ سے پاک خدمت، اور خود غرضی سے پاک دعا، سچے رشتے کی دلیل ھیں۔
اللّٰــه پاک ہم سب کو اچھی صحت، کامل ایمان، وسیع رزق، دنیا و آخرت کی عزت اور ہر بیماری سے شفاء عطا فرمائے
🌺آمیــــــــن ثم آمیــن🌺

Ayashe
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Ayashe
 

روز محشر جواب کیا دو گـے💔
تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو 💔

A  : روز محشر جواب کیا دو گـے💔 تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو 💔 - 
Ayashe
 

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں #
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں #

Ayashe
 

نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
💔💔💔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔

Ayashe
 

بہت سے زخم جن کو مستقل مہمان رکھا ہے
بدن کی قید میں کچھ درد کا سامان رکھا ہے
تمہاری آنکھ میں ٹھہرا ہوا پانی بتاتا ہے
محبت کی تھی تم نے اور اس کا مان رکھا ہے
Ayashe 😢💔

Ayashe
 

ہے نہ حیرت کی بات کہ
ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے
پھر بھی کسی دوسرے کے درد کو نہیں سمجھتا ۔۔🖤