💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
حیرت ہوتی ہے مجھے ان لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ہیں ۔۔
تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا ۔۔۔
کیا درد کا بھی موازنہ ہوتا ہے ؟ کیا درد کا پیمانہ ہوتا ہے ؟
ہر کسی کے لیے اس کا دکھ شدید ہوتا ہے۔۔۔
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ہم کون ہوتے ہیں یہ کہہ کر کہ تمہارا دکھ کچھ نہیں ۔۔ جب میرے جتنا ہو تب رونا ۔۔
کیا درد کا بھی competition ہوتا ہے ۔۔۔؟؟💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
رعب نہ ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا
تیرے جیسی ہی سر پھری ہوں میں
ﺿـــــﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿــــﮟ ﮐـــﮧ ﻏــــﻢ
!!...ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴــــــﻮ ﻧـــــﮑﻠﮯ
Ayashe😢
ﻣﺴﮑـــــﺮﺍﺗﯽ ﺁﻧـــــﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ
!!...ﺳﯿــــﻼﺏ ﻫــﻮﺗﮯ ﮨﯿــﮟ💔
⚘دل پہ مت لیجئے گا آپ یہ بات⚘
💔
⚘ دل سے اتر گئے ہیں آپ۔۔۔⚘
دلوں سے کب نکلتے ھیں محبت جن سے ھو جاۓAyashe
بھول...........جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے💔
کاش یہ دعا میری معجزے میں ڈھل جائے
سامنے مدینہ ہو اور دم نکل جائے❤️
🌿🌸Ameen
*دل ہی نہیں مانا ورنہ!*
*تمہارے بعد تو دُنیا منتظر تھی*
A
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن...
کچھ ایسے پَل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان
نہ ہو گا...
Ayashe
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے ، تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ،، ادھورا ہے..,
السلام علیکم💕💕
میری دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کو سعادت کی زندگی عطا فرمائے آپ کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے آپ کا گھرانہ ھرا بھرا رھے
آپ کے جسم سے نکلنے والا ھر عمل اللہ کی رضا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اللہ کی مخلوق کی کے لیے ھو آپ فخر و رشک والی زندگی گزاریں💕
دنیا کی ساری نعمتوں اور آخرت کی ساری رحمتوں کے ساتھ عزت کی زندگی اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب ھو
آمین ثم آمین💕💓💓
🌸🌸🌸🌸🌸
یا اللہ ! ہماری پریشانیوں اور الجھنوں کو ختم فرما اور ہمارے مسائل کو حل فرما آمین
🌸🌸🌸
🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
جو قبر کے عزاب سے ڈرتا ہے وہ آمین ضرور لکھے گا
یا اللہ همیں قبر کے عزاب سےبچا..... آمین🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
﷽
اے عرش کے مالک ❤
❤ اے حکمت والے
اے کاٸنات کے رب ❤
❤ہمارے ❤ دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج اس روشن دن کو ہمارے لیۓ باعث رحمت بما دے ❤
❤اے اللہ پاک ❤
رزق وسیع عطا۶ کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے ❤
❤ اے رب رحيم ❤
❤ہم سب کو مرتے وقت کلمہ طیبہ لا إلہ إلا الله مُحَمَّد رسول الله ﷺ ❤ نصیب فرما دے ❤
❤ آمین یا رب العالمین ❤
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کیلیے ھم کسی کو معاف تو کر دیتے ہیں پر پہلے جیسا تعلق نہیں رکھ پاتے🌺🌸
☽💔غم ہے سر انساں تو حرم میں کچھ ہے💔☾
☽💔لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے💔☾
☽💔بے وجہ کسی پر نہیں مرتا کوئی💔☾
☽ 💔ارے💔☾
☽💔ہم پر کوئی مرتا ہےتو ہم میں کچھ ہے💔☾
Ya Allah Pak Hum sb per Karam kar Ameen 🙏🙏🙏🌺
﷽💙 🌻 ماشاءاللہ🌻 💙﷽
اللہ جسے اپنی محبت عطا کرتا ہے اس کا دل دنیا کی نفرتوں سے بے پروا ہو جاتا ہے۔
جس دل میں دنیا کی محبت ہو اس دل میں اللہﷻکی محبت نہیں بس سکتی۔🌸
💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓
🍀🌞صبح بخیر زندگی🌞🍀
🌷 رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ہو...
🌷اللہ پاک آپ کو ذہنی ، قلبی و جسمانی سکون عطاء فرمائے...
🌷آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، نقصانات اور رنج وفکر سےآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ھمیشہ محفوظ رکھے...
🌷آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🌷
#__ASsaLaM_o_ALaiKuM...
🌺اے عرشِ مُعلیَ کے مالک🌿
🌺اے حکمت والںے🌿
🌺اے کائنات کںے رَب🌿
🌺ہمارے دلوں کو گمراہ ہںونے سے بچا🌿
🌺اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئیے با عثِ ر حمت 🌺بنا دے🌿
🌺گناہںوں سے بچا،🌿
🌺اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کا میابی عطا فرمادے🌺🌿
🌺بے شک تو غفوررحیم اور دعاّوں کا سننے والا ہںے🌿
⚘ﻭﮦ ﺁ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ⚘
⚘ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺟﻔﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ..⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain