کون کرتا ہے یاد کسی کو عمر بھر کیلئے وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھی بدل جاتے ہیں نہ کھاؤ قسمیں سدا ساتھ رہنے کی. ہم نے سانسوں کو بھی جدا ہوتے دیکھا ہے کچھ لوگ راستے میں ملتے ہیں اپنوں کی طرح پل بھر کی خوشی دے کر بچھڑ جاتے ہیں سپنوں کی طرح💔😢
آج ایک بات تو بتاؤ مجھے زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے؟ کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ہے💔😓