اتنے ستم کیہے اس نے مجھ پر ایک بدوعا تو بنتی ھے 💔😢
خدا کرے کوچھ نہ هو اس کو بس عشق هو جاۓ _______________🙏
اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے
Ayashe
جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا😓💔
آج وہ بھی نظر نہیں آتے (----💔----💔-----💔-----)❤*#
کل جو کہتے تھے ہم تمہارے ہیں-، 🔥🔥🔥 ----💘(A)
عجیب شخص ہے مجھ سے گُریز پا بھی ہے !!
نظر نہ آؤں تو ___مُجھے ڈھونڈتا بھی ہے Ayashe
جگ نے چھینا مجھ سے
مجھے جو بھی لگا پیارا
سب جیتا کیئے مجھ سے
میں ہر دم ہی ہارا
تم ہار کے دل اپنا
میری جیت امر کر دو ...
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
💞دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے 💞
💞اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ💞
َ🌺آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
Ayesha
❄_____ محبت ٹھنڈ جیسی ہے
_____لگ جائے تو بیمار کر دیتی ہے💔😓
🌺Allah pak Karam Kar🌺 🙏🙏🙏
تم ایک ہی قَسَم نِبھانے سے ڈر گئے
.(A)
مُجھے تیری قَسَم دے کر ہزاروں نے لُوٹا. 💔😢
آج پھر شدت سے محسوس ہوئی تیری کمی
آج پھر دل کو منانے میں ,,,,,بہت دیر لگی😔
(A)