یاد رکھیں !!💫💫 جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو وہ آپکو ذہنی اذیت نہي دیتا - وہ آپکی غلطیاں نہي پکڑتا - لڑنے کے بہانے تلاش نہي کرتا - وہ کوئی ایسی ڈیمانڈ نہي رکھتا جسے آپ پورا نہ کر سکتے ہو - وہ آپکو پریشان نہي کرتا - وہ آپکو اٌداس نہي ہونے دیتا - اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ رابطے میں رہتا ہے غائب نہي ھوتا 💫💫🌺🌸
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا Ayashe 💔 �ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے.....
🌹 💝صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💝 🌸ایمان بخیر🌸 ماں باپ پر ظلم کرنے والے اور ان کو گالیاں دینے والوں کو دنیا میں طرح طرح کے مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ اگر والدین کا انتقال ہو گیا ہے تو ان کے لئے استغفار کریں اگر زندہ ہیں تو معافی مانگیں، ورنہ زندگی جہنم سے بھی بدتر ہو جائیگی۔ یــا ذوالجــلال والاکـرام 🤲 سب کے والدین کو ہمیشہ تندرست، صحت مند، لمبی عمر لاکھوں خوشیاں نصیب فرما، اور سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنے والا اور ان کا فرمانبردار بنا دے یا اللّٰه جن کے والدین بیمار ہے ان کو شفاء دے یا رب العالمین جن کے والدین اس دنیا سے پردہ کر گئے ان کی بخشش و مغفرت فرما ۔ ۔ ۔ 💖آمیـــــن ثم آمیـــن يا رب العالمـــــین💖 💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَال🌺🌸
🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸 💫انسان جو چاہے وہ کرنے سے "قاصر" ہے جبکہ اللہ پاک جو چاہے وہ کرنے پے "قادر" ہے پھر بھی ہم "قادر" کو چھوڑ کر "قاصر" سے امید لگائے بیٹھے رہتے ہیں💫🌺🌸