Damadam.pk
Ayashe's posts | Damadam

Ayashe's posts:

Ayashe
 

جب کوئی بھی تُمہارا ساتھ نہیں دیتا ،
تب ربﷻ تُمہارا ساتھ دیتا ہے
اور اُس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں!
اللہﷻ"🕋♥️
A_____👑✨💕💯🔥

Ayashe
 

🌷Namz time🌷

Ayashe
 

آخری عشرہ کیلئے کچھ مشورے
پھلا مشورہ♡🌸
روزانہ رات کو حسب اسطاعت صدقہ دے دیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک صدقہ کا ثواب •
دوسرا مشورہ ♡🌸
روزانہ رات کو کم سے کم دو رکعت نفل نماز پڑھیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک کی نفلوں کا ثواب •
تیسرا مشورہ♡🌸

Ayashe
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یا_رب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی🤲🤲🌷🌷🌸🌸

Ayashe
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ 🌸دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں*🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Ayashe
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ۔۔۔
ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شائد کسی وقت انھیں احساس ہو گا
اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا
یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہیں کے حصے میں آتی ہے
بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
😔

Ayashe
 

🌷Im back🌷

Ayashe
 

کسی بچے کومحبت میں 1 ٹافی اور دوسرے کو 2 ٹافیاں دیں۔ پہلاناراض ہوجائے گا، چاہے وہ بچے آپ کے کچھ نہیں لگتے ہوں۔ فرق نفرت پیداکرتاہے🌷🌷
Hamsh pyar bante

Ayashe
 

اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں🤔
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے Cocomo لے کر کھا لیا کروں گا🙄

Ayashe
 

جھوٹ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘے ہوتے ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ کوئی ﺩﻭﺳﺮﺍ بولے ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ لگتا ھے۔۔✍🏻🌸

Ayashe
 

بڑے افسوس کی بات ھے کہ رمضان میں بھی
“اللہ“ALLAH
کا نام لکھنے والوں کی تعداد کم ھوتی جا رھی ھے
کیا تم لوگ اتنے مصروف ھو گئے ھو😢

Ayashe
 

🌷Aslam o Alkum🌷
Sab ko

Ayashe
 

دھڑکنیں ورد کریں ___ تیرے ہی نام کو فقط..
️دل کے تاروں میں پرویا ہے تجھے تسبیح کی طرح..
Ayashe🌷

Ayashe
 

Follow kro

Ayashe
 

کہہ دو نہ کہ قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں 💕❤️✔️💖🌷🦋
Ayashe🌷

Ayashe
 

درد کی ایک ہی ہوتی ھے ذباں دنیا میں ۔
ایک ہی رنگ کے ہوتے ہیں سبھی کے آنسو ۔
#_______Ayashe😢

Ayashe
 

کسی شام آ میرے محرماں ,سبھی رازِ ہستی بیاں کروں!!
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں ,کبھی تجھکو وردِ زباں کروں!!.
Ayashe🌷

Ayashe
 

میں اِس لئے بھی محبت میں رِہ گئ تنہا
کہ اِک شخص ہی ۔۔۔۔ میرے لئے زمانہ تھا
Ayashe🌷

Ayashe
 

یہ جو ہم خوش دیکھائی دیتے ہیں نہ
یہ ہنر ہیں ہمارا حقیقت نہیں
Ayashe🌷

Ayashe
 

میرے جانے کے بعد ان
خاموشیوں میں چھپے شور
کو سمجھ پاٶ گے ....
Ayashe🌷