🌷🌱☘🌳🌸💐🌹 دعا ھے کہ الله سبحان و تعالی. آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے . الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطا فرمائے مـــالــــك دوجہاں.. آپ پر اور آپکے گھرانےپر.. اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ..!! آمـــيــــن 🌹🌺🌸🌷🌱☘💐
زمیں و زما ں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آے یہاں تمہارے لئے ا ٹھیں بھی وہاں تمہارے لئے 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸