سب رستے مدینے دے سانوں جان توں ودھ پیارے جہڑا روضے نوں جاندا اے بازار بڑا سوہنا دنیا دیاں سفراں توں بندا تھک وی تے جاندا اے پر سفر مدینے دا ھر وار بڑا سوہنا مُحَمَّد ﷺ❤
تم مجھے چھوڑنے کا ۔۔۔مجھ سے منہ موڑنے کا ارادہ باندھ چکے تھے ۔۔۔ اور مجھے جب علم ہوا تو میں نے ۔۔ تمہارے در سے اپنا قدم کھینچ لیا ۔۔۔ تاکے تمہاری خواہش بھی پوری ہو جائے ۔۔۔اور محبّت کا بھرم بھی رہے ۔۔۔۔ #___________Ayashe🌹
ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل یعنی توٗ !!۔____________________________!! گنگناتے ہی جسے روح مچل اُٹھتی ہے میرے لب پر ہے ہمیشہ وہ غزل یعنی توٗ..❤️❤️❤️❤️
نہ مجھے مال و دولت دو نہ مجھے گہنے دو میں عاشق ہوں انکامجھے یونہی رہنے دو نہ روکو مجھے مصطفی مصطفی کہنے دو ذرا ان کی محبت میں آنسو بہنے دو اگر روزحشر اٹھائیں فرشتے انکے در سے آقا مسکرا کے بولیں یہ میرا ہے اسے رہنے دو 🌸آمین ثم آمین🌸
وہ ہنس دیئے تو ستارے بکھر گئے ہر سُو... وہ رو دیئے تو کوئی رات مشک بو نہ ہوئی... وہ چل دیئے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے... وہ مل گئے تو کوئی بات رو برو نہ ہوئی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم🌿💖 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💖🌿 🌿💖صبح بخیر زندگی💖🌿 💞 قرآن مجید ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے یہ ہمیں اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لا کھڑا کرتا ھے اگر ھم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شاء اللہ کبهی تنہا نہیں ہوں گے اللہ ہمیں...