Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

Ayeesha22
 

وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے

Ayeesha22
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ

Ayeesha22
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

Ayeesha22
 

رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔

Ayeesha22
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔

Ayeesha22
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں

Ayeesha22
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽﻟﻮﮒﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ
ﺧﺎﻣﻮﺵ،ﺳﺎﺩﮦ،ﻣﻨﻔﺮد ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ.......

Ayeesha22
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.

Ayeesha22
 

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞

Ayeesha22
 

ہم سے نہ ہوگی وقت کی غلامی
ہم جب بھی آئے گے اپنا وقت ساتھ لائیں گے

Ayeesha22
 

جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا اصول ہے

Ayeesha22
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا

Ayeesha22
 

کڑے سفر میں اگر راستہ بدلنا تھ تو ابتدا میں میرے ساتھ ہی نہ چلنا تھا ۔

Ayeesha22
 

وہ جو ہم پر جان نچھاور کیا کرتے تھے پہلے وقت بدلہ ,پھر وہ بدلے ,اور ہم جدا ہو گئے

Ayeesha22
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

Ayeesha22
 

ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں

Ayeesha22
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

Ayeesha22
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

Ayeesha22
 

ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں Bilkul ri8