اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
کیا ملا اس بےوفا کو میری دنیا چھوڑ کر خود بھی تنہا پھر رہا ہے مجھے تنہا چھوڑ کر
کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی ،یونہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر یوں ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
سن کر تمام رات میری دستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم
غرورِ حسن انہیں غرورِ عشق ہمیں
وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
حسن کیا ھوتا ھے میرا خدا جانے