محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
Sab log Eid ki tyariyon myn msroof hain or me ye Soch soch k dukhi hn kl mera Abu jan ni hn gy eid k din is br Eid ni lg ri ary koi to jana walon ko kaho kl k din aa jayn Eid krna hmara sth 😭😭😭😭😭
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے دے
عید آنے والی ہے ، مجھے رسمیں نبھانی ہیں
#Ayesha
Eid toh hum pehle manaya karte the ab toh
Bas.....!
Guzar jaye gi😔
*بہت خاموشی___ سے ٹوٹ گیا*
*وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا*
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں
میں اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں اُنہیں۔۔۔🙃
ہو جنہیں گمان کے میں ان کے بغیر رہ نہیں سکتی۔۔۔😏
سنا ہے چالیس مسلمان جب آمین کہتے ہیں تو دعا قبول ہوتی ہے
اے اللہ کرونا وائرس کا پوری دنیا سے خاتمہ فرما آمین
پھر رویا جائے گا بچھڑے لوگوں پر۔
پھر وہی عید آنے والی ہے۔
لائن مُکمل کریں ...
اُسے کہنا کہ ...... ؟ 🙂
قبر میں زندہ گاڑ دیتا ہے
صبر اینٹیں اکھاڑ دیتا ہے
🕋سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے،
اور اگر پریشانیاں بڑھ جائیں تو دوا کی مقدار بڑھا دو۔
اگر آپکا دل خالص اور پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوٸی شیطانی قوت آپکا محاصرہ نہیں کر سکتی.!
ارطغرل غازی





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain