پنڈدادن خان/ نواحی گاوں پننوال میں ظلم کی انتہا چھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی۔ پنڈادادن خان/ چھ سالہ (س) بچی سے عمران نامی شخص کی جنسی زیادتی ملزم گرفتار۔ پنڈدادن خان/ عمران نامی شخص بچی کا سوتیلہ چچا ھے جو پننوال آیا ھوا تھا۔ پنڈدادن کے نواحی گاوں پننوال میں ظلم کی انتہا سوتیلے چچا نے چھ سالہ ننھی بچی (س) سے جنسی زیادتی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا عمران نامی شخص جو بچی کا سوتیلہ چچا ھے گزشتہ رات سرگودھا سے پننوال آیا ھوں تھا نے بچی سے جنسی زیادتی کی بچی کے والد نے وقوعہ۔کی اطلاع پولیس کو دی جس نے موقع پر پہنچا کر ملزم گرفتار کر لیا ھے درد ناک وقوعہ کہ اطلاع پر علاقہ بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رھا ھے۔