ہر لکهی هوی بات کو ہر کوئی پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا
کیونکہ
لکھنے والا 'احساس؛ لکھتا هے
اور لوگ صرف 'الفاظ؛ پڑهتے ہیں......
مسکراہٹ کی قدر و قیمت جانیں یہ آپ کی طاقت ہے ہر مشکل سے لڑنے کے لئے ۔،۔
خواب، خواہشیں اور لوگ
جتنے کم ہوں۔ اُتنا بہتر ہے
دلوں میں بسنے والے پھولوں جیسے ہوتے ہیں دُنیا سے چلے بھی جائیں تو پیچھے یادوں کی خوشبو چھوڑجاتے ہیں۔
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﻨﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺧﻮﺩ ﭘﺎﺭﺳﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮨﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ۔




رمضان میں اپنے دسترخوان کی تصویریں پوسٹ نہ کرے
کیوں کے ہر انسان اپ کی طرح مالدار نہیں ہوگا دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ہیں....
All Damadam membrs ko Ayeesha Noor ki trf sy Ramzaan Mubarak dua myn yaad rkhna sb 🌹🌹
زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے.
کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی کی برداشت کرنے
کی طاقت ختم ہو جاتی ہے_🖤🥀
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
مبارک ہو مومنوں رمضان آرہا ہے♥️
جن لوگوں کو"مان"نہ رکھنا آتا ھو
وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے
انسان مسکرا کر خاموش ھو جائے
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﺍﺑﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ........
ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺭﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ
جب خاموشی وجود پہ اترتی ہے تو انسان چاہتے ہوئے بھی گفتگو نہیں کر پاتا، انسان خود سے خاموشی نہیں اوڑھتا حالات و واقعات چپ کروا دیتے ہیں۔۔!!

koi kisi ka dost ni hota sb sth chorh jaty hain jb hmyn un ki zayda zrurt hoti h Ayeesha ka etbar dosti sy uth gya hmesha k lya 😥😥😥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain