Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

کیا کسی لڑکی کو قبول ہوتا ہے ??؟؟
کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا؟؟ ???؟

Ayeesha22
 

قِصے کبھی حِجاب سے آگے نِہیں بَڑھے۔۔⁦❣️⁩⁦✌️⁩
مِیں آپ اور وہ جَناب سے آگے نہیں بَڑھے۔۔۔!⁦❤️⁩

Ayeesha22
 

All d.d member kbi Kisi ko kch bura kaha ho ya koi bat buri lgi ho to Dil sy sorry 😥😥😥

Ayeesha22
 

Sb sy dua k liya request h tbiyt khrab h meri duaon myn Yaad rkhna 😷😷😷😟😟

Ayeesha22
 

جس میں ہو یاد بھی تری شامل
ہائے اس بے خودی کو کیا کہیے

Ayeesha22
 

خوش رہیں
اس لیے نہیں کہ آپ خوش رہنا چاہتے ہیں
بلکہ اس لیے کہ__
کچھ لوگ آپ کو خوش دیکھ کر خود بھی خوش ہو جاتے ہیں____❤

Ayeesha22
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!

Ayeesha22
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

Ayeesha22
 

جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے

Ayeesha22
 

لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں

Ayeesha22
 

Hmari Kami tum ko mehsos ho gi 😎😎😎

Ayeesha22
 

"ہر شخص خوش رہنے کے لئے پریشان ہے"😔😔

Ayeesha22
 

ابھى کہانى ختم کہاں ہوئى ہے_________
ابھى تو تم نے مجھے مرحوم بھى لکھنا ہے

Ayeesha22
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

Ayeesha22
 

Aashi
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں 🔥

Ayeesha22
 

نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔

Ayeesha22
 

اتنے خوش بخت کہاں ہیں حقیقت میں ہم
جتنے خوش باش تصویر میں نظر آتے ہیں

Ayeesha22
 

اب وہ آنکھیں کسی اور کی راہیں دیکھ رہی ہیں
اب مجھ سے کیے وعدے جھوٹے پڑ رہے ہیں

Ayeesha22
 

جہاں بات ہوگی پاکیــــــــزہ جذبوں کی وہاں !!🌹💐👌
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی!!💕💯

Social media post
A  : Post by Ayeesha Noor -